ویب ڈیسک — ایران میں خواتین نے چار دہائیوں بعد جمعرات کے روز مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا۔ پچھلے ماہ فٹ بال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ ایران خواتین کو مردوں کے فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دے۔ خواتین پر اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پر پابندی سن مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
ترکی کو شام میں کن باغیوں کی مدد حاصل ہے؟
واشنگٹن — ترکی نے بدھ کو شام کے شمال مشرقی علاقوں میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ اس کارروائی میں ترکی کی فوج متعدد شامی باغی گروپوں پر انحصار کر رہی ہے، جنہیں اس نے ماضی میں تربیت فراہم کی تھی۔ اس فوجی کارروائی کا نام ’آپریشن مزید پڑھیں
’معاف کرنا لوگو، تمہارے نصیب میں یہی کچھ تھا‘
واشنگٹن — جرمنی کے شہر ہیلی میں بدھ کو یہودیوں کی عبادت گاہ پر ہونے والا حملہ، جس میں دو افراد ہلاک ہوئے، حملہ آور اپنی ساری کارروائی کو لائیو اسٹریمنگ ویڈیو پلیٹ فارم ’ٹویچ‘ پر براہ راست نشر کر رہا تھا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق، 28 برس کے حملہ آور کو گرفتار کر مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کئی ملکوں میں مظاہرے، سیکڑوں افراد گرفتار
ویب ڈیسک — ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف دنیا بھر کے کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے ہیں جن میں شریک سیکڑوں مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پیر کو برطانیہ، امریکہ، فرانس اور جرمنی سمیت دیگر ملکوں میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ اس موقع مزید پڑھیں
ترکی میں سوشل میڈیا کنٹرول پر تشویش
واشنگٹن — ڈورین جونز ترکی میں انٹرنیٹ پر نشر و اشاعت سے متعلق نئے ضابطے نافذالعمل ہو گئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام براڈکاسٹرز کو ایک جیسے قانون کی پاسداری کی ضرورت ہے، جبکہ نقادوں کا کہنا ہےکہ حکومت کے ان اقدامات کا مقصد آزاد صحافت کے اس آخری پلیٹ فارم مزید پڑھیں
جرمنی: یہودی عبادت گاہ پر حملے کی کوشش ناکام
واشنگٹن — جرمنی کے شہر ہیلی میں ایک یہودی عبادت گاہ پر مبینہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے اب تک دو افراد کی ہلاکت اور ایک مشتبہ شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ یہودی عبادت گاہ میں ’یوم کپور‘ کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مزید پڑھیں
ہم امریکہ کے غلام نہیں، آزاد ملک ہیں، یوکرینی صدر
واشنگٹن — ان دنوں جبکہ امریکہ کے سیاسی حلقوں میں صدر ٹرمپ کی یوکرین کے صدر سے خفیہ فون کال کی بنیاد پر مواخذے کے مطالبات کی بازگشت سنی جا رہی ہے، یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ فون پر مذکورہ بات چیت کے حوالے سے انہیں صدر ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: آبشار میں گرنے سے گیارہ ہاتھی ہلاک
واشنگٹن — تھائی لینڈ میں پانچ ہاتھی آج منگل کے روز 200 میٹر کی بلندی سے آبشار میں گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 6 ہاتھی اسی مقام سے گر کر مر گئے تھے، جس کے بعد اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہاتھیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
امریکی انخلا کے بعد شامی کرد ملیشیا کے آپشن
واشنگٹن — صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد جب کہ شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع ہو گیا ہے، کرد اہل کار اور ماہرین کا کہنا ہے کہ کرد عسکریت پسندوں کو ترک فوج کی طرف سے حملوں کے تناظر میں اپنے تحفظ کی خاطر دیگر قوتوں سے رجوع کرنا ضروری مزید پڑھیں
فرانس نے پہلا رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کر دیا
واشنگٹن — فرانس نے پہلا رافیل لڑاکا جیٹ طیارہ بھارت کے حوالے کر دیا ہے۔ سال 2016ء میں دونوں ملکوں کے مابین اربوں ڈالر مالیت کے لڑاکا طیاروں کی خریداری کا سمجھوتا طے پایا تھا، جس کے تحت فرانس بھارت کو 36 طیارے فراہم کرے گا۔ فرانس کے جنوب مغربی شہر میرگنیک میں منگل کے مزید پڑھیں