شی جن پنگ کے دورٔہ بھارت کا اعلان، کسی معاہدے کا امکان نہیں

ویب ڈیسک —  چین کے صدر شی جن پنگ رواں ہفتے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جس کے دوران وہ میزبان ملک کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ نے بدھ کو صدر شی پنگ کے دورۂ بھارت کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق وہ 11 مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فنڈز کی قلت، تنخواہیں اور کئی پروگرام بند ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارے کو فنڈز نہ ملے تو اس مہینے کے آخر تک اسے شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رکن ممالک اقوام متحدہ کے پروگراموں اور لگ بھگ 37000 ملازمین کے اخراجات مل کر ادا کرتے ہیں، جب کہ مزید پڑھیں

ترکی: ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر طلب

ویب ڈیسک —  ترکی کی وزارتِ خارجہ نے ایک ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ ترک صحافی ارگن باباہن نے پانچ اکتوبر کو ایک ٹوئٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے لوگ ایک ایسے سیاسی دور کے لیے تیار ہو جائیں جو ترک نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

خلیفہ حفتر کے حامی کرائے کے 35 روسی سپاہی ہلاک: رپورٹ

واشنگٹن —  روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اب تک لیبیا میں خلیفہ حفتر کی حمایت میں لڑنے والے کرائے کے 35 روسی سپاہی ہلاک ہو چکے ہیں، جس فوجی جنرل کو معمر قذافی کے مطلق العنان دور کی باقیات سمجھا جاتا ہے۔ انھوں نے ہی اس سال کے اوائل میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود احتجاج، ریل کا نظام معطل

ویب ڈیسک —  ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود ہفتے کو ایک بار پھر احتجاج دیکھنے میں آیا۔ مظاہروں کے باعث ریل کا نظام سب وے اور کاروباری مراکز بھی بند ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کی سربراہ نے کسی بھی احتجاج میں چہرے ڈھانپنے پر گزشتہ مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پانچ روزہ سرکاری دورے پر 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ دفتر خارجہ اور کامن ویلتھ آفس کی درخواست پر شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر مزید پڑھیں

خلیفہ حفتر کے حامی 35 کرائے کے روسی سپاہی ہلاک: رپورٹ

واشنگٹن —  روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اب تک لیبیا میں خلیفہ حفتر کی حمایت میں لڑنے والے کرائے کے 35 روسی سپاہی ہلاک ہو چکے ہیں، جس فوجی جنرل کو معمر قذافی کے مطلق العنان دور کی باقیات سمجھا جاتا ہے۔ انھوں نے ہی اس سال کے اوائل میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مزید پڑھیں

برطانیہ: ماحولیاتی مظاہرین نے سیکڑوں لیٹر ’مصنوعی خون‘ سڑک پر بہا دیا

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم کے کارکنوں نے محکمہ خزانہ کی عمارت کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے سیکڑوں لیٹر ’مصنوعی خون‘ سڑک پر بہا دیا۔ ’ایکسٹینشن ریبیلین‘ نامی تنظیم ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی کے لیے کام کرتی ہے۔ جمعرات کو اس تنظیم کے چار کارکنان نے آگ مزید پڑھیں

پیرس پولیس ہیڈ کوارٹر میں چاقو کے وار سے ایک عورت سمیت چار افراد ہلاک

واشنگٹن —  فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس ہیڈکوارٹر میں آج جمعرت کے روز ایک شخص کی طرف سے چاقو کے حملے میں ایک عورت اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پیرس کے پراسی کیوٹر، ریمی ہائٹز نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے گھر کی تلاشی لی جا رہی ہے اور انسداد مزید پڑھیں

پاکستان نظام حیدرآباد کے 35 ملین پاؤنڈ کا مقدمہ ہار گیا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی تاریخ کے سب سے پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے فریق پاکستان، بھارت اور سابق ریاست حیدر آباد دکن کے حکمران کے ورثا تھے۔ برطانیہ کی عدالتوں میں یہ دیوانی مقدمہ جس کی مالیت 35 ملین پاؤنڈ ہے 70 سال سے زیادہ عرصے تک چلتا رہا ہے۔ مزید پڑھیں