جوہری توانائی کا نگراں ادارہ: ’’ایران معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے‘‘

واشنگٹن —  جوہری توانائی سے متعلق اقوام متحدہ کے نگراں ادارے نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا درجہ بڑھانے کے لیے ایران نے جدید سینٹریفیوجز کا استعمال شروع کر دیا ہے، جو عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے تاریخ ساز معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے، اے ایف پی اور مزید پڑھیں

گوگل صرف درخواست گزار ملک سے ہی معلومات ہٹائے، یورپی یونین عدالت

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے منگل کے روز فیصلہ دیا کہ گوگل کے لیے لازمی نہیں ہے کہ وہ حساس نجی معلومات کو دنیا بھر کے لنکس سے ہٹا دے۔ یورپی کورٹ آف جسٹس کے صدر کائن لینارٹس کا کہنا تھا کہ اس شق کے تحت جب کسی سرچ انجن مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں ایل سلواڈور کے صدر کی سیلفیاں

ویب ڈیسک —  سیلفی کا شوق یوں تو بہت عام ہے لیکن اس کا ایک دلچسپ مظاہرہ جمعرات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اُس وقت دیکھنے میں آیا جب ایل سلواڈور کے صدر نجیب بکلے اپنی تقریر کے لیے روسٹرم پر آئے۔ نجیب بکلے جنرل اسمبلی اجلاس میں اپنی پہلی تقریر مزید پڑھیں

مذاکرات کے بدلے امریکہ نے تمام پابندیاں ہٹانے کی پیش کش کی ہے: روحانی

واشنگٹن —  ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعے کے روز کہا ہے کہ موجودہ ’’زہر آلود صورت حال‘‘ کے پیش نظر امریکہ نے مذاکرات کے بدلے ایران پر لاگو تمام پابندیاں اٹھانے کی پیش کش کی ہے۔ روحانی نے یہ بات نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وطن واپسی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

ویب ڈیسک —  ہانگ کانگ میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اتوار کو مظاہروں میں شدت آ گئی جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربر کی گولیاں استعمال کیں۔ جب کہ آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا۔ ہانگ کانگ میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ رواں سال مزید پڑھیں

فرانس کے سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات میں عالمی لیڈروں کی شرکت

واشنگٹن —  فرانس کے آنجہانی سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات کی تقریب آج پیر کے روز پیرس میں منعقد ہوئی جس میں موجودہ اور سابق عالمی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان میں فرانس کے صدر امینوئل میکرون، روس کے صدرولادی میر پوٹن، جرمن صدر فرینک والٹر سٹائن میئر، لبنان کے مزید پڑھیں

چین کے قومی دن کے موقع پر دفاعی طاقت کا بھرپور اظہار

ویب ڈیسک —  چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کے 70 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کی مرکزی تقریب منگل کو بیجنگ کے تیاننمن اسکوائر پر ہونے والی فوجی پریڈ تھی جسے چین کی تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ قرار دیا جا رہا ہے۔ ملٹری مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا امریکہ سے وفود کی سطح پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکہ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کریں گے جس سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق شمالی کوریا کی نائب وزیرِ خارجہ چے سون ہی نے منگل مزید پڑھیں

ایران: امریکہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت

وی او اے نیوز —  ایران کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ اس نے امریکی ادارے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔ یہ سزا ایک ایسے موقع پر دی گئی ہے جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس کے سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات میں عالمی لیڈروں کی شرکت

واشنگٹن —  فرانس کے آنجہانی سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات کی تقریب آج پیر کے روز پیرس میں منعقد ہوئی جس میں موجودہ اور سابق عالمی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان میں فرانس کے صدر امینوئل میکرون، روس کے صدرولادی میر پوٹن، جرمن صدر فرینک والٹر سٹائن میئر، لبنان کے مزید پڑھیں