واشنگٹن — برطانوی پارلیمان کی طرف سے علیحدگی میں تاخیر کرنے کے مشورے کے باوجود برطانوی حکومت 31 اکتوبر کو یورپین یونین کو خیر باد کہنے کے عزم پر قائم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جمعرات کے روز یورپین یونین سے علیحدگی کا سمجھوتا طے کیا تھا۔ تاہم ہفتے کی شام پارلیمان نے مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
دوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والا جاپانی بحری بیڑہ مل گیا
واشنگٹن — دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کے ڈوب جانے والے جنگی بحری بیڑے کو دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ جاپان کا دوسرا جنگی بحری بیڑہ تھا جسے سمندر کی تہہ میں تلاش کیا گیا ہے۔ یہ ’’بیٹل آف مڈوے‘‘ کے دوران غرق ہو گیا تھا۔ گہرے سمندر میں کھوج لگانے والے ماہرین مزید پڑھیں
انڈونیشیا: صدر جوکو ویڈوڈو نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا
واشنگٹن — انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے انتخاب جیتنے کے بعد اتوار کے روز اپنی دوسری اور آخری پانچ سالہ مدت کیلئے حلف اُٹھا لیا ہے۔ صدر ویڈوڈو پہلی مرتبہ 2014 میں صدر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے ملک میں جمہوری کلچر کو فروغ دینے اور کرپشن کے خاتمے کے وعدے پر یہ انتخاب مزید پڑھیں
جاپان میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 35 ہوگئیں
ویب ڈیسک — جاپان میں ملکی تاریخ کے سب سے طاقتور طوفان ‘ہیگی بس’ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ دو روز کے دوران طوفان کے باعث 35 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ ہفتے کی صبح آنے والے طوفان کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے جبکہ اب مزید پڑھیں
آسٹریلیا: جھوٹے الزام میں 19 سال قید کاٹنے والا شہری ہرجانے کا مقدمہ جیت گیا
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ایک پولیس افسر کے قتل کے مقدمے میں 19 برس قید کاٹنے والے شہری کی سزا کو غلط قرار دیتے ہوئے حکومت کو اسے 70 لاکھ ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈیوڈ ایسٹ مین کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے 1995 میں عمر قید مزید پڑھیں
کشمیر پر بیان، ملائیشیا کا بھی بھارت سے تجارت پر نظرِ ثانی کا عندیہ
ویب ڈیسک — ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاملات پر نظر ثانی کریں گے۔ مہاتیر محمد کا یہ بیان ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے کہ بھارت ملائیشیا سے تجارت کو محدود کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ملائیشیا کے سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں
شام: جیل خالی، داعش قیدی لاپتا، ترکی کا کردوں پر الزام
ویب ڈیسک — ترکی کے وزیر دفاع ہلوسی آکار نے پیر کے روز کہا ہے کہ شام کے کرد عسکری گروپ وائی پی جی نے شام کے شمالی حصے میں، ترک فوجوں کے دباؤ میں اضافہ ہونے کے بعد، وہاں اس جیل کو خالی کر دیا ہے جہاں داعش کے جنگجو قید تھے۔ اس کا مزید پڑھیں
اقتصادیات کا نوبیل انعام تین امریکی ماہرین نے جیت لیا
ویب ڈیسک — غربت کے خاتمے پر تحقیق کرنے والے تین امریکی ماہرین نے 2019 کا اقتصادیات کے شعبے کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ انعام کا اعلان پیر کو سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم ‘رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز’ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔ اکیڈمی کے مطابق امریکہ میں مقیم مزید پڑھیں
جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا
واشنگٹن — برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے برطانوی پارلیمان سے خطاب کے دوران وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے تیار کیے گئے امیگریشن کے اس قانونی مسودے کو متعارف کرایا ہے جو یورپین یونین سے برطانیہ کی حتمی علیحدگی کے بعد نافذ ہو گا۔ اس بل کے تحت یورپی ممالک کے شہریوں کیلئے آزادانہ مزید پڑھیں
’می ٹو‘ تحریک کے دو سال، مرد خواتین سے کترانے لگے
دو سال قبل اسی ماہ ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کے خلاف الزامات منظر عام پر آنے کے بعد خواتین کی جانب سے شروع ہونے والی می ٹو نامی ایک تحریک کے نتیجے میں، جب بہت سے لوگوں نے جنسی حملوں اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے متعلق اپنی کہانیاں آن مزید پڑھیں