شام پر ترک فوج کا حملہ ناقابل قبول ہے: امریکی وزیر دفاع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ امریکہ اور بین الاقوامی برادری کی مخالفت اور تنبیہ کے باوجود ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام پر حملہ کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں اور تباہی ہو رہی ہے اور لوگ پناہ گزین بن رہے مزید پڑھیں

جاپان: سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی

ویب ڈیسک —  جاپان میں سمندری طوفان ‘ہیگی بس’ کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث 70 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے ‘این ایچ کے’ کے مطابق سمندری طوفان کے بعد سے درجنوں افراد اب بھی لاپتا ہیں جن مزید پڑھیں

شمالی شام میں ترک اور شامی فوج کے ساتھ روسی فوجی دستوں کا گشت

واشنگٹن —  شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوج کے انخلا کے فوری بعد شامی حکومت کے کلیدی اتحادی روس کی فوجیں وہاں اپنے قدم جما رہی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، منگل کے روز روس نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شام کے قصبے،منبج کے قریب ترک اور شامی فوج کے ساتھ مزید پڑھیں

’فرانس کے دو تدریسی اہلکاروں کی ایران میں گرفتاری ناقابل قبول‘

واشنگٹن —  فرانس نے تصدیق کی ہے کہ شعبہ تدریس سے وابستہ فرانس کے ایک اور شہری کو ایران میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے فرانس نے اسے ’ناقابل قبول صورت حال’ قرار دیا ہے۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ رولینڈ مارشل مزید پڑھیں

چلی: کرایوں میں اضافے پر ہنگامے، سانتیاگو کا کنڑول فوج کے حوالے

واشنگٹن —  چلی میں سب وے اور بسوں کے کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے شدید ہنگامہ آرائی کی صورت اختیار کر لی ہے، جس پر چلی کے صدر سباسشین پنیرا نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ ہنگاموں کے بعد چلی کے دارالحکومت، سانتیاگو میں سڑکوں پر فوج نے گشت مزید پڑھیں

سیلفی کا جان لیوا شوق، کروز شپ کے سفر پر تاحیات پابندی

ویب ڈسک —  سیر و تفریح کا ماحول حادثے میں تبدیل ہوتے ہوتے بچا، جب کروز شپ کی پانچویں منزل کے کمرے کی بالنی سے ساتھی مسافر کی ایک خاتون پر نظر پڑی جو سیلفی لینے کے شوق میں گرتے گرتے بچیں۔ خاتون جہاز کی پانچویں منزل پر اپنے کمرے سے باہر دھات کی پتلی مزید پڑھیں

بریگزٹ پر یورپی یونین سے نیا معاہدہ طے پا گیا ہے: برطانوی وریراعظم

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان ایک نئے سمجھوتے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے صدر جین کلاڈ جنکر نے بھی اعلان کیا ہے کہ برسلز میں یورپی یونین اور برطانوی حکام کے مزید پڑھیں

’ڈارک ویب‘ پر بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والے سیکڑوں ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ، برطانیہ اور جنوبی کوریا کے حکام نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز ‘ڈارک ویب’ پر فروخت کرنے والے ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے اس مکروہ کاروبار سے وابستہ سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کو اس بات کا انکشاف مزید پڑھیں

ترکی اور امریکہ کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق

ویب ڈیسک —  ترکی اور امریکہ نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر کرد فوجیں ترک سرحد سے ملحقہ علاقہ خالی کر دیتی ہیں تو ترکی اپنی فوجی کارروائی ختم کر دے گا۔ امریکہ اور ترکی کے درمیان جمعرات کو طے پائے جانے والے اس معاہدے کی رو سے مزید پڑھیں

امریکہ جانے کا خواب پورا نہ ہوا، میکسیکو نے 311 بھارتیوں کو ملک بدر کر دیا

ویب ڈیسک —  میکسیکو کے نیشنل مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) کہا کہنا ہے کہ سرحد عبور کر کے غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 311 بھارتی باشندوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی باشندوں کے پاس میکسیکو مزید پڑھیں