شہزادہ ہیری شدید ذہنی دباؤ میں ہیں، شہزادہ ولیم

واشنگٹن —  پاکستان کے پانچ روزہ دورے کی یادیں ساتھ لیے برطانوی شہزادہ ولیم جب واپس لوٹے تو اپنے بھائی شہزادہ ہیری کی ذہنی کیفیت دیکھ کر پریشان ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، تخت برطانیہ کے وارثوں میں چھٹے نمبر پر رہنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شہزادی میگھن شادی کے بعد مزید پڑھیں

کینیڈین انتخابات: ٹروڈو اتحادی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے

ویب ڈیسک —  کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت کی تشکیل کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کینیڈا میں عام انتخابات کے لیے پیر کو ہونے والی ووٹنگ کے مزید پڑھیں

دلچسپ رسومات کے ساتھ نئے جاپانی شہنشاہ کی تخت نشینی

ویب ڈیسک —  جاپان کے شہنشاہ ناروہیٹو باقاعدہ تخت نشین ہو گئے ہیں۔ شاہی محل میں منگل کو ہونے والی ایک سادہ تقریب میں شہنشاہ ناروہیٹو اور ان کی اہلیہ مساکو کی تخت نشینی کا عمل مکمل کیا گیا۔ تخت نشینی اور تاج پوشی کی یہ رسم صدیوں پرانی ہے جسے مقامی زبان میں "سو مزید پڑھیں

انڈونیشیا: صدر جوکو ودودو نے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن —  انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے انتخاب جیتنے کے بعد اتوار کے روز اپنی دوسری اور آخری پانچ سالہ مدت کیلئے حلف اُٹھا لیا ہے۔ صدر ودودو پہلی مرتبہ 2014 میں صدر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے ملک میں جمہوری کلچر کو فروغ دینے اور کرپشن کے خاتمے کے وعدے پر یہ انتخاب مزید پڑھیں

برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے علیحدگی کے لیے پر عزم

واشنگٹن —  برطانوی پارلیمان کی طرف سے علیحدگی میں تاخیر کرنے کے مشورے کے باوجود برطانوی حکومت 31 اکتوبر کو یورپین یونین کو خیر باد کہنے کے عزم پر قائم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جمعرات کے روز یورپین یونین سے علیحدگی کا سمجھوتا طے کیا تھا۔ تاہم ہفتے کی شام پارلیمان نے مزید پڑھیں

دنیا کی طویل ترین آزمائشی پرواز سڈنی پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کی ایئر لائن ‘کانٹاس’ نے بغیر کسی وقفے کے طویل ترین آزمائشی پرواز مکمل کر لی ہے۔ جس کا مقصد طویل پرواز کی وجہ سے جہاز میں سوار عملے اور مسافروں پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کانٹاس کی پرواز مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: مسجد کی ‘بے حرمتی’ پر حکام کی معذرت

ویب ڈیسک —  ہانگ کانگ کی سربراہ کیری لام نے احتجاج کے پولیس کی جانب سے ملک کی سب سے بڑی مسجد کی ‘بے حرمتی’ پر معذرت کرلی ہے۔ ہانگ کانگ میں گزشتہ کئی ماہ سے جاری حکومت مخالف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ اتوار کو کولون کے مزید پڑھیں

بھوک نے 55 ہاتھی اور ہاتھیوں نے 20 لوگ مار ڈالے

ویب ڈیسک —  زمبابوے نے کہا ہے کہ پچھلے دو مہینوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں بھوک سے کم ازکم 55 ہاتھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ زمبابوے کے کئی علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہیں جس سے چراگاہیں سبزے اور چارے سے خالی اور جوہڑ خشک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا، صف اول کے اخبارات کا ایک جیسا صفحہ اول

واشنگٹن —  آسٹریلیا کے صف اول کے اخبارات نے پیر کو بے مثال یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالکل ایک جیسا صفحہ اول شائع کیا۔ خاص بات یہ تھی کہ اس صفحے پر کوئی خبر نہیں تھی۔ یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خبر تو تھی لیکن لکھی ہوئی نہیں تھی۔ دراصل یہ آزادی صحافت مزید پڑھیں

میڈرڈ کی شاہراوں پر بھیڑوں کا راج

ویب ڈسک —  اتوار کے روز اسین کے دارالحکومت میڈرڈ کی سڑکوں اور شاہراہوں پر اس وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب وہاں کاروں اور موٹر گاڑیوں کی جگہ بھیڑوں کے ریورڑوں نے لے لی اور جہاں تک نظر اٹھتی تھی بھیڑیں ہی بھیڑیں دکھائی دیتی تھیں۔ شہریوں نے سڑکوں کے کنارے کھڑے ہو مزید پڑھیں