کیا صدر ٹرمپ شام کی تیل کی تنصیبات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں؟

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شام سے امریکہ کے تمام فوجیوں کو واپس بلانے کا ارادہ نہیں رکھتے اور کچھ امریکی فوجی ملک کے مشرقی علاقے میں موجود تیل کی تنصیبات کی حفاظت کی خاطر مزید پڑھیں

بغدادی کے بعد دنیا ایک محفوظ جگہ بن گئی ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی موت کے بعد دنیا پہلے سے بہتر جگہ بن گئی ہے۔ اگرچہ اس کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں

برطانیہ: کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کے شبے میں گرفتار تین افراد ضمانت پر رہا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی پولیس لندن کے قریب ایک کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ٹرک سے برآمد ہونے والی نعشیں چینی باشندوں کی ہیں۔ ایسیکس پولیس نے بتایا ہے کہ ان ہلاکتوں کے شبہے میں گرفتار تینوں افراد کو ضمانت پر ہرا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

ٹرک کنٹینر سے ملنے والی نعشیں ویت نامی شہریوں کی ہیں

ویب ڈیسک —  ویت نام کا کہنا ہے کہ لندن کے قریب ایک ٹرک کنٹینر سے ملنے والی نعشیں ویت نام کے دھان کی کاشت کے حوالے سے شہرت رکھنے والے دیہی علاقوں کے افراد کی تھیں۔ اس سے قبل لندن پولیس نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ یہ نعشیں چینی افراد کی تھیں۔ تاہم مزید پڑھیں

ڈنمارک کا 120 سال پرانا لائٹ ہاؤس نئی جگہ پر منتقل

ویب ڈسک —  ڈنمارک میں انجنیئرز نے سوا سو سال پرانے ایک لائٹ ہاؤس کو سمندر کے ساحل سے اکھاڑ کر ایک بڑی گاڑی پر لادا اور اسے ساحل سے 263 فٹ پیچھے لے گئے تاکہ اسے وہاں نصب کیا جا سکے۔ بندرگاہوں کے قریب ساحلی علاقے میں عموماً بلند ٹاور نصب کیے جاتے ہیں مزید پڑھیں

برطانیہ: کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کے شبے میں دو افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی پولیس لندن کے قریب ایک کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ٹرک سے برآمد ہونے والی نعشیں چینی باشندوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس نے انسانی اسمگلنگ اور ہلاکتوں کے سلسلے میں جمعے کے روز دو افراد کو حراست میں لے کر مزید پڑھیں

معاہدے کی ناکامی پر کردوں سے اردوان کی سرحدی علاقہ خالی کرانے کی دھمکی

ویب ڈسک —  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اگر کردوں کی وائی پی جی ملیشیا نے ترکی اور روس کے درمیاں اس ہفتے طے ہونے والے معاہدے کے مطابق حتمی تاریخ تک شام کی شمالی سرحد کے علاقوں کو خالی نہ کیا تو اس علاقے کو دہشت مزید پڑھیں

شام میں مداخلت کے معاملے پر امریکی وزیر دفاع کا ترکی پر اظہار برہمی

واشنگٹن —  امریکی وزیر دفاع، مارک ایسپر نے سر ترکی کی جانب سے حد پار شامی کرد جنگجوؤں پر فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔ ترکی نے یہ کارروائی ایک ایسے وقت میں کی ہے جب شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کے معاملے پر گزشتہ چار دنوں سے اختلاف رائے جاری ہے۔ برسلز میں مزید پڑھیں

کردوں کا تاریخی پس منظر

واشنگٹن —  کردوں کا تعلق قدیم عراقی تمدن سے ہے، جو میزو پوٹامیا (نینوا) کے ریگزاروں اور پہاڑی علاقوں کے مکین رہے ہیں۔ یہ وہ خطہ ہے جو ترکی کے جنوب مشرق، شام کے شمال مشرق، عراق کے شمال، ایران کے شمال مغربی اور آرمینیا کے جنوب مغربی علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔ کرد مشرق مزید پڑھیں

برطانیہ: ‘کنٹینر سے ملنے والی لاشیں چینی شہریوں کی ہیں’

ویب ڈیسک —  بدھ کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے نواح میں ٹرک سے برآمد ہونے والی 39 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق یہ لاشیں چینی شہریوں کی ہیں۔ لاشیں برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو قتل کے شبے میں حراست میں لیا تھا جس سے تحقیقات مزید پڑھیں