ویب ڈیسک — جاپان کے ایک مچھلی بازار میں ایک کیکڑا 50 لاکھ ین میں فروخت ہوا ہے۔ یہ کیکڑا ایک ایک ہوٹک کے مالک نے خریدا ہے۔ مچھلی بازار میں فروخت ہونے والے کیکڑے کی قیمت 46 ہزار ڈالرز سے زائد بنتی ہے۔ اس کیکڑے کو خریدنے والے ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
ہانگ کانگ: جمہوریت کے حامی سیاست دانوں کی گرفتاری
ویب ڈیسک — ہانگ کانگ کی پولیس کا تین جمہوریت کے حامی سیاست دانوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ ان سیاست دانوں کو قانون ساز کونسل کے اندر شور شرابا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں احتجاج جاری مزید پڑھیں
البغدادی کی ہلاکت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی ہے:چین
ویب ڈیسک — چین کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندے ژی جون کا کہنا تھا کہ داعش کے سربراہ البغدادی کی امریکہ کی کارروائی میں ہلاکت ایک اہم کامیابی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ژی جون نے گزشتہ ماہ سعودی عرب، ایران اور مصر کا دورہ کیا تھا۔ اسی دورے کے حوالے مزید پڑھیں
ایران: 5.9 شدت کا زلزلہ، کم از کم پانچ ہلاک 300 زخمی
واشنگٹن — حکام نے بتایا ہے کہ جمعے کی علی الصبح ایران کے شمال مغربی علاقے میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا، جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوئے۔ ایران کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز ایران کے مشرقی صوبہ آذربائیجان مزید پڑھیں
‘میں مر رہی ہوں، مجھے معاف کر دینا‘
ویب ڈیسک — جنوب مشرقی انگلستان میں پچھلے مہینے ایک کنٹینر سے برآمد ہونے والی 39 نعشوں میں پندرہ سال سے کم عمر کے 10 نوجوان بھی شامل تھے۔ برطانوی پولیس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نعشوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے دو کی مزید پڑھیں
چین: آن لائن گیم کھیلنے والے بچوں پر ‘کرفیو’ عائد
ویب ڈیسک — چین نے بچوں کے آئن لائن گیم کھیلنے پر ‘کرفیو’ عائد کرتے ہوئے ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے وقت کو کم کر دیا ہے۔ چینی حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام بچوں میں گیمنگ کے بڑھتے رجحان میں کمی کے لیے کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کا مراکش میں شاندار استقبال
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور وائٹ ہاؤس کی مشیر ایوانکا ٹرمپ ان دنوں مراکش کے دورے پر ہیں جہاں وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے امریکی پروگرام کے تحت مختلف تقریبات میں حصہ لے رہی ہیں۔ مراکش پہنچنے پر مقامی خواتین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ آج جمعرات کے روز مزید پڑھیں
چین میں ایغور مسلمان خاندانوں کو ہراساں کیے جانے پر امریکہ کو تشویش
واشنگٹن — امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ کو چینی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کو مسلسل ہرساں کیے جانے پر شدید تشویش ہے۔ انہوں نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان مسلمان خاندانوں کے افراد کو ہراساں کرنے کے علاوہ انہیں قید میں رکھا جاتا ہے یا مزید پڑھیں
ہفتے میں 3 دن چھٹی، سیلز میں 40 فی صد اضافہ
واشنگٹن — زیادہ کام کرنے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، یہ بات کہنے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔ مائیکروسافٹ نے جاپان میں اپنے ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا تو اس کی سیلز ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔ کمپنی نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس نے اگست مزید پڑھیں
ہفتے میں 3 دن چھٹی، سیلز میں 40 فیصد اضافہ
واشنگٹن — زیادہ کام کرنے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، یہ بات کہنے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔ مائیکروسافٹ نے جاپان میں اپنے ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا تو اس کی سیلز ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔ کمپنی نے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ اس نے اگست میں مزید پڑھیں