آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر موریلز مستعفی

ویب ڈیسک —  بولیویا میں چوتھی بار منتخب ہونے والے صدر ایوو موریلز نے آرمی چیف اور پولیس کے سربراہ کے مطالبے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک ماہ قبل ہی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔ تین ہفتوں سے جاری مظاہروں کو دیکھتے ہوئے آرمی اور پولیس کے سربراہان نے بولیویا کے صدر مزید پڑھیں

‘وائٹ ہیلمٹ’ کے بانی جیمز لی ترکی میں مردہ پائے گئے

ویب ڈیسک —  برطانوی فوج کے سابق افسر اور جنگ زدہ عرب ملک شام میں طبی کاموں کے لیے ‘وائٹ ہیلمٹ’ نامی تنظیم کی بنیاد رکھنے والے جیمز لی میسوریر ترکی میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ جیمز لی گزشتہ کئی برسوں سے ترکی میں رہائش پذیر تھے اور پیر کو ان کی لاش مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: جمہوریت نواز مظاہریں پر پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

وی او اے نیوز —  ہانگ کانگ میں پیر کے روز جمہوریت کی حمایت میں مظاہروں میں ڈرامائی طور پر شدت پیدا ہونے کے بعد پولیس نے مظاہرے میں شامل ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ احتجاج سے متعلق ویڈیو فوٹیج میں ایک پولیس اہل کار بندوق تانے ماسک اور سفید لباس مزید پڑھیں

‘سنگلز ڈے’ پر علی بابا نے سیل کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈیسک —  چین کی آن لائن شاپنگ کی معروف کمپنی ‘علی بابا’ کی صارفین کے لیے ‘سنگلز ڈے’ پر پیش کردہ سیل نے پچھلے سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ گیارہ نومبر کو شروع کی جانے والی سیل میں ساڑھے سولہ گھنٹوں میں چین کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی علی مزید پڑھیں

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مورالس مستعفی

ویب ڈیسک —  بولیویا میں چوتھی بار منتخب ہونے والے صدر اوو مورالس نے آرمی چیف اور پولیس کے سربراہ کے مطالبے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک ماہ قبل ہی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔ تین ہفتوں سے جاری مظاہروں کو دیکھتے ہوئے آرمی اور پولیس کے سربراہان نے بولیویا کے صدر مزید پڑھیں

ترکی نے داعش کے زیر حراست افراد کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

واشنگٹن —  ترکی نے آج پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی میں زیر حراست داعش کے دو قیدیوں کو ان کے متعلقہ ممالک میں واپس بھجوا دیا ہے۔ ان میں سے ایک کا جرمنی اور دوسرے کا تعلق امریکہ سے تھا۔ ترکی کی طرف سے داعش کے زیر حراست افراد کو مزید پڑھیں

دیوار برلن کے انہدام کی تیسویں سالگرہ، رونلڈ ریگن کا مجسمہ آویزاں

واشنگٹن —  برلن میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں امریکی سفارت خانے کے احاطے کے اندر امریکہ کے چالیسویں صدر، رونلڈ ریگن کا مجسمہ آویزاں کیا گیا ہے۔ یہ مقام تاریخی برانڈنبرگ گیٹ کے قریب واقع ہے۔ یہ مجسمہ ‘رونلڈ ریگن صدارتی فاؤنڈیشن’ اور منصوبے کے دیگر حامیوں کی مدد سے تیار کیا گیا۔ کئی مزید پڑھیں

دلوں کو تقسیم کرنے والی ‘دیوارِ برلن’ کی یادیں اب بھی باقی ہیں

ویب ڈیسک —  جرمنی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والی تاریخی ‘دیوارِ برلن’ کو گرے 30 سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن اس کی یادیں آج بھی باقی ہیں۔ دیوار کی موجودگی تک یہ ملک مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی کہلاتا تھا۔ یہ دیوار 1961 میں تعمیر کی گئی تھی۔ دیوار برلن جنگ عظیم دوم مزید پڑھیں

فرانس میں اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمانوں کا مارچ

پیرس —  فرانس کے شہر پیرس سمیت کئی دیگر شہروں میں بھی ہزاروں افراد نے یورپ میں مسلمان آبادیوں کو اسلامو فوبیا کے تحت ہدف بنائے جانے کے واقعات کے خلاف مارچ کیا۔ وائس آف امریکہ کے لیے پیرس سے لیزا برائنٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والے ان مزید پڑھیں

‘سنگلز ڈے’ پر علی بابا کی ریکارڈ سیل

ویب ڈیسک —  چین کی آن لائن شاپنگ کی معروف کمپنی ‘علی بابا’ کی صارفین کے لیے ‘سنگلز ڈے’ پر پیش کردہ سیل میں اب تک 24 بلین ڈالرز سے زائد کی ریکارڈ سیل ہو چکی ہے۔ علی بابا کے مطابق پیر کو سنگلز ڈے پر ہونے والی آن لائن سیل پر ‘بلیک فرائیڈے’ اور مزید پڑھیں