اسلام آباد — چین نے ‘پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے’ (سی پیک) پر امریکہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن قرضوں کا من گھڑت تنازع اٹھا کر بیجنگ اور اسلام آباد کے تعلقات میں بدگمانی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے پیر کو بیجنگ مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
ترکی میں قائم امریکی فوجی اڈے کا مستقبل خطرے میں
ویب ڈیسک — ایسے میں جب عشروں بعد امریکہ ترک تعلقات اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں، ان دنوں ترکی میں قائم امریکی فضائیہ کے اڈے کا مستقبل موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ وسیع ’انسرلک ایئر بیس‘ جنوبی ترکی میں شام کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ ایک طویل عرصے سے یہ امریکہ ترک تعاون مزید پڑھیں
ترکی کی جانب سے روسی دفاعی نظام کے تجربات ’باعث تشویش‘ ہیں: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ، مائیک پومپیو نے ان اطلاعات کو ‘تشویش کا باعث’ قرار دیا ہے کہ ترکی نے روس سے خریدے ہوئے دفاعی نظام کے تجربات کئے ہیں۔ تاہم، انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کے درمیان معاملات میں بہتری لانے کے لیے بات چیت کا سلسلہ اب بھی جاری مزید پڑھیں
لندن برج پر حملہ کرنے والا عثمان خان سزا یافتہ تھا: پولیس
ویب ڈیسک — برطانیہ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جمعے کو لندن برج پر چاقو کے وار کر کے دو افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے۔ عثمان خان نامی حملہ آور کو 2012 میں دہشت گردی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔ اور اسے مزید پڑھیں
ترکی آذربائیجان گیس پائپ لائن مکمل، 16 ارب مکعب میٹر گیس فراہم ہو گی
ویب ڈسک — ترکی اور آذربائیجان نے ہفتے کے روز کہا کہ انہوں نے ٹرانس اناطولین گیس پائپ لائن، یعنی ‘ٹی اے این اے پی’ کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ اس گیس پائپ لائن کی تعمیر سے روس سے حاصل ہونے والی گیس پر یورپ کا انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی اور مزید پڑھیں
امریکی تہوار ‘بلیک فرائیڈے’ افریقہ میں اپنے انداز سے منایا گیا
واشنگٹن — تھینکس گونگ بھول جائیں۔ افریقہ میں صارفین ٹرکی ڈنر اور اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی روایت درگزر کر سکتے ہیں۔ لیکن، وہ ایک دن بعد ہونے والی خریداری کے جشن میں بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔ مارکیٹنگ ویب سائٹ ‘بلیک فرائیڈے گلوبل’ کے ایک اندازے کے مطابق، فروخت کے اعتبار سے مزید پڑھیں
لندن برج پر چاقو بردار شخص کا حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
برطانیہ میں لندن برج پر چاقو بردار شخص کے حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کا بیان شدت پسند تنظیم کے خبر رساں ادارے ‘عماق’ پر جاری کیا ہے۔ عماق پر جاری بیان میں شدت پسند مزید پڑھیں
آب و ہوا کی تبدیلیوں پر 200 ممالک کا میڈرڈ میں اجلاس
آب و ہوا کے تغیر کے اعتبار سے بحران اختیار کرتے عوامل اور امریکہ جیسے بڑے ملک کے عالمی معاہدے سے نکلنے جیسے معاملات پر تبادلہ خیال کے لیے دنیا کے دو سو ممالک کے نمائندے پیر کو میڈرڈ میں ماحول پر ہونے والے سالانہ اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی حال مزید پڑھیں
کانگو میں جہادی باغیوں نے 14 افراد کو ہلاک کر دیا
ویب ڈسک — مشتبہ اسلامی جنگجوؤں نے مشرقی جمہوریہ کانگو میں 14 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایک مہینے سے جاری تشدد کے یہ واقعات ایک ایسے موقع پر ہوئے ہیں جب وہاں ہلاکت خیز وبا ایبولا پھیلی ہوئی ہے اور عہدے دار اس پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ دہشت گرد مزید پڑھیں
ایغور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر تنقیدی ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک — چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور آبادی اور اقلیتی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمّت کے لیے ایک امریکی لڑکی کی میک اپ ٹٹوریل کی آڑ میں بنائی گئی تنقیدی ویڈیو ‘ٹک ٹاک’ اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہے۔ ٹک ٹاک نامی موبائل ایپلی کیشن مزید پڑھیں