فوج نے روہنگیا آبادی کے خلاف ‘بعض اوقات’ طاقت کا بے جا استعمال کیا: سوچی

ویب ڈیسک —  میانمار حکومت کی سربراہ آن سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا اقلیت کی مبینہ نسل کشی کے الزام میں ان کے ملک کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں دائر کردہ مقدمہ "نامکمل اور گمراہ کن” ہے۔ بدھ کو نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں مقدمے مزید پڑھیں

‘میں بھی جناب صدر کی طرح دیوار بنانا چاہتا ہوں’

واشنگٹن —  ’’ڈیئر مسٹر پریزیڈنٹ! مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کے پاس ایک فون ہے اور وہ اجازت نہ ہونے کے باوجود رات کو اس پر گیم کھیلتا ہے۔ اس وجہ سے میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں نے امی اور ڈیڈی کو تجویز دی ہے کہ وہ مجھے کمرے میں ایک دیوار بنانے مزید پڑھیں

بریگزٹ تنازع: برطانیہ میں پانچ برسوں کے دوران تیسرے انتخابات

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ایوان کی تقسیم کے بعد ایک مرتبہ پھر عام انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لیے آج پولنگ جاری ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران یہ تیسرا موقع ہے کہ نئے انتخابات ہو رہے ہیں جسے برطانیہ کی تاریخ کا انتہائی مزید پڑھیں

صحافیوں کو قید رکھنے والے ملکوں میں چین کا پہلا نمبر

ویب ڈیسک —  آزادیٔ صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک عالمی تنظیم، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں کم از کم 250 صحافی قید ہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ چین میں قید ہیں۔ سی پی جے مزید پڑھیں

برطانیہ 31 جنوری سے یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا: جانسن

واشنگٹن —  برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات جیتے کے بعد، قوم سے اپنے پہلے خطاب میں قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے انھیں انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہو چکی ہے۔ اس حمایت کے نتیجے میں’’ 31 جنوری کو برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا‘‘۔ بورس جانسن مزید پڑھیں

یونیسکو نے ‘تھائی مساج’ عالمی ثقافتی ورثہ قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  کریراتھ چنتراسری آج بہت خوش ہیں اور اپنی خوشی کی وجہ بتاتے ہیں کہ ان کی قدیم ثقافت کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا گیا ہے جسے وہ گزشتہ کئی برسوں سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ کریراتھ کی خوشی کی وجہ یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافتی مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ پر عالمی کانفرنس میں تکنیکی امور پر اختلافات

ویب ڈیسک —  اسپین کے شہر میڈرڈ میں آب و ہوا کی تبدیلیوں کے کرہ ارض پر مرتب ہونے والے منفی اثرات پر قابو پانے سے متعلق عالمی کانفرنس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جب کہ کانفرنس میں شریک ممالک میں کئی معاملات پر اختلافات دکھائی دے رہے ہیں۔ منتظمین یہ کوشش مزید پڑھیں

’ہم متحد ہیں، ایک ہیں،اور سبھی ایک دوسرے کے لیے ہیں‘

ویب ڈیسک —  لندن میں نیٹو ملکوں کا سربراہ اجلاس اس دفاعی اتحاد کے مستقبل کی ترجیحات اور اختلافات دور کرنے پر غور کے ساتھ ختم ہو گیا۔ نیٹو ملکوں کے سربراہوں نے اس عزم کو دوہرایا کہ 29 رکن ملکوں میں سے کسی پر بھی حملے کی صورت میں،جواب متحد ہو کر دیا جائے مزید پڑھیں

موریطانیہ میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 58 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  یورپ جانے کی کوشش میں افریقی ملک موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم سے کم 58 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق یہ کشتی ایک ہفتہ قبل 150 تارکین وطن کو لے کر گیمبیا سے روانہ ہوئی تھی۔ جن مزید پڑھیں

پیرس: مجوزہ پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج، ملک گیر ہڑتال

ویب ڈیسک —  صدر امانوئیل میکخواں کی جانب سے پینشن نظام میں تجویز کردہ اصلاحات کے خلاف جمعرات کو فرانس میں ملک گیر ہڑتال ہوئی، جب کہ متعدد ملازمین دفاتر سے غیر حاضر رہے۔ متعارف کیے گئے منصوبے میں پینشن کے نئے ضابطے اور قواعد تجویز کیے گئے ہیں۔ لاکھوں افراد پر مشتمل کارکنوں کے مزید پڑھیں