ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کی فوج اور امریکہ کی اسپیشل فورسز کے خصوصی دستے نے دشمن کی تنصیبات میں داخل ہو کر مشترکہ مشق کی ہے جس میں کسی شخص ان تنصیبات سے نکالنے یا حراست میں لینے کی مشق کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دونوں ممالک کی افواج کی مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
نیپال: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 122 چینی باشندے گرفتار
ویب ڈیسک — نیپال کی پولیس نے سیاحتی ویزا پر ملک میں آنے والے 122 چینی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے، جن پر سائبر کرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ دارالحکومت کھٹمنڈو کے پولیس چیف اوتم سبیدی کے مطابق، اطلاعات تھیں کہ چینی باشندے مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں
انڈونیشیا: بس دریا میں جا گری، 26 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سماترا میں بس دریا میں گرنے سے کم سے کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق مسافروں سے بھری بس منگل کو بینگ کولو سے جنوبی سماترا کے شہر پالیمبانگ جا رہی تھی۔ ایک موڑ کاٹتے ہوئے بس بے قابو ہو مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کرسمس کا جشن، رنگوں کی بہاریں، خوشیوں کی سوغات
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق کرسمس کا دن حضرت عیسیٰ کی بیت اللحم میں پیدائش سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس لیے دنیا بھر کی مزید پڑھیں
گلوبل وارمنگ پر عالمی کانفرنس میں تیکنیکی امور پر اختلافات
ویب ڈیسک — اسپین کے شہر میڈرڈ میں آب و ہوا کی تبدیلیوں کے کرہ ارض پر مرتب ہونے والے منفی اثرات پر قابو پانے سے متعلق عالمی کانفرنس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جب کہ کانفرنس میں شریک ممالک میں کئی معاملات پر اختلافات دکھائی دے رہے ہیں۔ منتظمین یہ کوشش مزید پڑھیں
برطانیہ کے عام انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد ارکان اسمبلی منتخب
ویب ڈسک — برطانیہ میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدواروں نے اپنے مخالف امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے، جس سے یہ بات کا اظہار ہوتی ہے کہ برطانیہ میں آباد پاکستانیوں کی سیاست میں دلچسپی بڑھ رہی ہے اور وہ صرف اپنے مسائل کے حل کے مزید پڑھیں
سوچی کا روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم کا دفاع
واشنگٹن — اس ہفتے جب میانمار کی ریاستی کاؤنسلر، آنگ سان سوچی نے ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں خطاب کیا، تو امن کی نوبیل انعام یافتہ شخصیت کے بہت سے حامیوں نے اس وقت انہیں مایوسی سے دیکھا جب انہوں نے ان الزامات کی تردید کی کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلم مزید پڑھیں
جانسن نے انتخاب تو جیت لیا؛ کیا اب انہیں اسکاٹ لینڈ کی فکر کرنی چاہیے؟
واشنگٹن — یورپی یونین سے الگ ہونا ہی واحد معاملہ نہیں ہے جس کی برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو فکر ہونی چاہیے۔ انتخابات میں اس ہفتے جانسن کو واضح اکثریت ملی ہے۔ وہ انتخابی مہم کی کامیابی کا نعرہ ‘گیٹ بریگزٹ ڈن’ تو شاید پورا کر لیں، لیکن اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئیرلینڈ مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار کا ایک اور تجربہ
واشنگٹن — شمالی کوریا نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ لانچ اور راکٹ کی ایک تنصیب سے ہفتے کے روز جوہری ہتھیار کا ”ایک اور کلیدی تجربہ” کیا گیا ہے، تاکہ ملک کی ”حکمت عملی کو نا قابل تسخیر اور جوہری طاقت” کو بڑھایا جا سکے۔ یہ تجربہ ایسے میں سامنے آیا ہے جب چند ہی مزید پڑھیں
آب و ہوا کی تبدیلی پر عالمی کانفرنس ختم، واضح فیصلے نہ ہو سکے
وی او اے نیوز — آب و ہوا کی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی سب سے طویل کانفرنس اتوار کے روز میڈرڈ میں ختم ہو گئی جس میں شریک ممالک نے اگلے سال کاربن گیسوں کے اخراج میں مزید کمی کرنے کے وعدے تو کیے لیکن اہم شعبوں میں واضح فیصلوں کا اعلان ملتوی کر مزید پڑھیں