ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے فوجی اڈوں پر حملے روکیں جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں۔ یہ بات پیر کے روز عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ اس قبل امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
مسلم ممالک اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہے: ایردوان
ویب ڈیسک — ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی ممالک کی ‘کوالالمپور سمٹ’ جاری ہے۔ کانفرنس میں اسلامی ملکوں کی تنظیم (او آئی سی) کے 57 میں سے 20 ملکوں کے نمائندہ وفود شریک ہیں۔ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم یہاں اس مزید پڑھیں
برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل
واشنگٹن — ملکہ الزبتھ کے 98 سالہ شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پرنس فلپ کو شاہی ڈاکٹر کے مشورے پر معمول کے معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کیا مزید پڑھیں
فن لینڈ: دنیا کی کم عمر ترین خاتون وزیرِ اعظم منتخب
ویب ڈیسک — فن لینڈ کی وزیر ٹرانسپورٹ ثنّہ مارن ملک کی وزیر اعظم منتخب ہوگئی ہیں اور وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے والی دنیا کی سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔ ثنّہ مارن نے 27 سال کی عمر میں اپنے آبائی شہر تمپیر کی سٹی کونسل کی سربراہ بننے مزید پڑھیں
چین کا سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ‘تربیتی مراکز’ جاری رکھنے کا اعلان
ویب ڈیسک — چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں موجود حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ‘تربیت’ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مراکز مزید پڑھیں
چلی کا فوجی جہاز 38 مسافروں سمیت لاپتا
ویب ڈیسک — لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں ایک فوجی جہاز 38 مسافروں کے ہمراہ لاپتا ہو گیا ہے۔ حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ جہاز تباہ ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سی 130 طیارے نے چلی کے جنوبی حصے سے اڑان بھری تھی اور انٹارکٹیکا کے مزید پڑھیں
یونیسکو نے ‘تھائی مساج’ عالمی ثقافتی ورثہ قرار دے دیا
ویب ڈیسک — کریراتھ چنتراسری آج بہت خوش ہیں اور اپنی خوشی کی وجہ بتاتے ہیں کہ ان کی قدیم ثقافت کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا گیا ہے جسے وہ گزشتہ کئی برسوں سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ کریراتھ کی خوشی کی وجہ یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافتی مزید پڑھیں
روہنگیاؤں پر مظالم، میانمار کے فوجی سربراہ پر پابندیاں
واشنگٹن — امریکہ نے میانمار کے چار فوجی رہنماؤں پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کمانڈر ان چیف بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالی کے الزام پر امریکہ کی جانب سے میانمار کے خلاف یہ اب تک کا سخت ترین اقدام ہے۔ ایک طرف فوجی سربراہ مِن آنگ ہلینگ کو مزید پڑھیں
آرکٹک میں 2019 موجودہ صدی کا گرم ترین سال قرار
ویب ڈیسک — ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 1900 کے بعد رواں سال آرکٹک یعنی قطب شمالی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں رواں سال دوسرا گرم ترین سال ثابت ہوا ہے۔ جس کے بعد درجہ حرارت میں بڑھنے سے سطح سمندر میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک مزید پڑھیں
گریٹا تھن برگ سال کی سب سے اہم شخصیت
واشنگٹن — بہت سے لوگ گریٹا تھن برگ کو سراہتے ہیں کیونکہ وہ عالمی رہنماؤں کو عالمی درجہ حرارت روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی تلقین کرتی ہیں۔ کچھ لوگ ان پر تنقید بھی کرتے ہیں کہ کبھی کبھی ان کا لہجہ تلخ ہوجاتا ہے۔ موقر امریکی جریدے ٹائم نے ماحولیات کی سولہ سالہ ایکٹوسٹ مزید پڑھیں