ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے جنگلات میں 150 مقامات پر لگی آگ کے باعث حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ آگ ملک کے سب سے بڑے شہر سڈنی کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں نومبر کے پہلے ہفتے میں جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
میزائل پروگرام جاری رہے گا، ایران نے یورپی خدشات مسترد کر دیے
ویب ڈیسک — ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کو روکنے سے متعلق یورپی دباؤ مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں تین یورپی طاقتوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹریس کو ایک خط میں تہران پر الزام لگایا تھا کہ وہ جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اپنے میزائل پروگرام مزید پڑھیں
دیوار سے چپکا کیلا خریدیے، قیمت صرف پونے دو کروڑ روپے
ویب ڈیسک — کیا آپ کبھی ایسا کیلا خریدنا چاہیں گے، جس کی قیمت کروڑوں روپے ہو؟ یقیناً آپ کا جواب ہوگا کہ ہرگز نہیں۔ لیکن امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک کیلا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز مقرر کی گئی ہے جو مزید پڑھیں
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دوسرا روز
وی او اے نیوز — فرانس میں جمعے کو پنشن کی اصلاحات پر ملک گیر ہڑتال کے دوسرے روز کئی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج رہے۔ ہزاروں افراد نے ہڑتال میں شرکت کی جس سے پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہو گئی۔ تعلیمی اداروں اور اسپتال کے عملے میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر مزید پڑھیں
ایرانی سائنس دان کے بدلے امریکی اسکالر رہا
واشنگٹن — ایران اور امریکہ نے ہفتے کے روز دو قیدیوں کا تبادلہ کیا، جس میں ایران میں قید پرنسٹن کے اسکالر کی رہائی کے بدلے امریکہ میں قید ایرانی سائنس دان کو رہا کیا گیا، جو کئی ماہ کے تناؤ کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے۔ قیدیوں مزید پڑھیں
50 برس سے لاپتا والد کو تلاش کرنے والا بیٹا آج بھی واپسی کا منتظر
ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کا ایک شہری ہوانگ ان چیول پچھلے تقریباً 50 برسوں سے اپنے گمشدہ والد کی واپسی کا منتظر ہے۔ اس تلاش میں وہ خود بوڑھا ہوچلا ہے لیکن اسے امید ہے کہ ایک نہ ایک دن اس کے والد گھر ضرور لوٹیں گے۔ نصف صدی پہلے شمالی کوریا کے ایک مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ‘انتہائی اہم تجربہ’ کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیانگ یانگ نے سوہائے سیٹلائیٹ لانچنگ گراؤنڈ پر انتہائی اہم تجربہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ نے شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کورین سینٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ تجربے مزید پڑھیں
دنیا کا مہنگا ترین کیلا ایک فن کار کھا گیا
ویب ڈیسک — دنیا کا مہنگا ترین کیلا ایک فن کار اس وقت کھا گیا جب بہت سے لوگوں کے سامنے اس نے دیوار پر ٹیپ سے چپکے کیلے کو اتارا اور اس کا چھلکا اتار کر کھانا شروع کر دیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں فن پاروں کی نمائش میں ایک کیلا مزید پڑھیں
ایران نئے بجٹ میں تیل پر انحصار گھٹا رہا ہے، صدر روحانی
ویب ڈسک — ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگلے مالی سال کے دوران ان کا ملک تیل کی آمدنی پر اپنا انحصار کم کر دے گا اور نئے مالی سال کے بجٹ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے جس سے امریکہ کی عائد کردہ تجارتی پابندیوں کے اثرات کو کم مزید پڑھیں
جرمنی میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری، چور قیمتی زیورات لے اُڑے
ویب ڈیسک — جرمنی کے میوزیم سے چور 18 ویں صدی کے انمول زیورات اور 4000 دیگر قیمتی و نایاب اشیا لے اُڑے۔ سونے اور چاندی سے بنے زیورات میں انتہائی مہنگا ہاتھی دانت بھی جڑا تھا۔ بظاہر چوری شدہ ان زیورات کی قیمت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں