ویب ڈیسک — چین کی کچھ خفیہ دستاویزات مبینہ طور پر لیک ہوئی ہیں جن میں صوبۂ سنکیانگ میں مسلمانوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کے حکومتی احکامات واضح ہو رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے امریکی اخبار ‘نیو یارک ٹائمز’ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ خفیہ دستاویزات سے مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
دنیا کے خطرناک دہشت گرد گروہوں کی درجہ بندی، طالبان سرِ فہرست
ویب ڈیسک — حالیہ سروے کے مطابق سال 2018 میں طالبان دنیا کا ‘خطرناک ترین دہشت گرد گروپ’ ثابت ہوا۔ جبکہ گزشتہ سال افغانستان میں دہشت گردی کی لہر میں اضافہ دیکھا گیا۔ سڈنی میں قائم ’انسٹیٹیوٹ فور اکنامکس اینڈ پیس‘ نے دہشت گردی سے متعلق ‘عالمی انڈیکس’ شائع کی ہے۔ جس کے مطابق سال مزید پڑھیں
امریکہ میں قید بچوں کی غلط تعداد بتانے پر اقوام متحدہ کی معذرت
ویب ڈیسک — بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے نے امریکہ کی قید میں پناہ گزین بچوں کی غلط تعداد بتانے پر معذرت کر لی ہے۔ مینفریڈ نووک نے پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ میں داخل مزید پڑھیں
جرمنی میں حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث شامی پناہ گزین گرفتار
واشنگٹن — جرمنی کی خصوصی پولیس فورس نے منگل کو ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر ایک شامی پناہ گزین کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق امریکہ سے ملنے والی انٹیلی جنس اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ ملزم ایک حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھا۔ ایک بیان میں وفاقی استغاثہ مزید پڑھیں
عالمی معیشت کو 2050 تک آٹھ کھرب ڈالر کے نقصان کا سامنا
ویب ڈیسک — ایک عالمی جائزے کے مطابق، ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث 2050 تک دنیا کی معیشت کو لگ بھگ آٹھ کھرب ڈالر تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کے جاری کردہ انڈیکس میں دنیا کے 82 ممالک کی معیشتوں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ماہرین نے اس مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے سبب سیلاب، وینس کا مستقبل خطرے میں
واشنگٹن — اٹلی کا شہر وینس اپنی نہروں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے اور شاید اسی لیے وہ ماحولیاتی تبدیلی کا شکار ہو رہا ہے۔ سمندر کی سطح میں اضافے سے وہاں بدترین سیلاب آیا ہوا ہے۔ میئر نے خبردار کیا ہے کہ شہر کا مستقبل خطرے میں ہے۔ منگل کو وینس مزید پڑھیں
روسی ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری نہیں روکیں گے: ایردوان
واشنگٹن — ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ یہ مطالبہ کرنے کا حق نہیں رکھتا کہ ترکی کو روسی ایس 400 دفاعی میزائل کی خریداری ختم کر دینی چاہیے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق رجب طیب ایردوان نے اس طرح کی تجویز کو خود مختاری کے حق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
ایران میں پیٹرول کی قیمت میں 50 فی صد اضافہ، نئی قیمت بھی دنیا بھر میں کم
ویب ڈیسک — ایران نے تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد اضافہ کر دیا ہے۔ لیکن اس اضافے کے باوجود ایران اب بھی دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے جہاں تیل کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔ وینزویلا میں تیل کی قیمت ایران سے بھی کم ہے۔ لیکن تیل پیدا کرنے والے اس مزید پڑھیں
ہانگ کانگ میں مظاہروں کے بعد چینی فوجی سڑکوں کی صفائی کرنے آ گئے
ویب ڈیسک — ہانگ کانگ میں تعنیات چین کے فوجی دستوں کو ہفتے کے روز سڑکوں پر آنے کا حکم دیا گیا۔ تاہم، یہ حکم طویل عرصے سے جاری حکومت مخالف اور جمہوریت نواز مظاہرین کو روکنے کے لیے نہیں تھا بلکہ اس کا مقصد احتجاج کے نتیجے میں سڑکوں پر بکھرنے والے کوڑے کرکٹ مزید پڑھیں
ایس 400 دفاعی میزائل استعمال کے لیے خریدے ہیں: ترکی
واشنگٹن — ترکی کی دفاعی صنعت کی ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ترکی نے روس سے ایس 400 دفاعی میزائل نظام استعمال کے لیے نہ کہ پسِ پشت ڈالنے کے لیے خریدے ہیں۔ چند ہی روز قبل، ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں