واشنگٹن — مغربی ملکوں کے خبر رساں اداروں نے الزام لگایا ہے کہ یورپ اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے ان کے نمائندوں کو ایران میں ہراساں کیا جارہا ہے۔ ان صحافیوں کے ایران میں مقیم رشتے داروں کو تنگ بھی کیا جاتا ہے۔ یہ بات وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: WOrld News Urdu
ہانگ کانگ سے متعلق تمام امریکی منصوبے برباد ہوں گے: چین
ویب ڈیسک — چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ہانگ کانگ میں گزشتہ چھ ماہ سے جاری مظاہروں کی حمایت سے متعلق امریکہ کی قانون سازی کا جواب دیا جائے گا۔ لیکن چین نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ اس ضمن میں کیا کارروائی کرے گا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں
البانیہ میں زلزلے سے 40 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری
ویب ڈیسک — البانیہ کے مغربی قصبے ڈوریس میں امدادی کارکن عمارتوں کا ملبہ ہٹا کر ہلاک و زخمی ہونے والوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ دو روز پہلے 6.4 کی شدت سے آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب بڑھ کر 40 تک پہنچ گئی ہے۔ البانیہ میں 1979 کے بعد مزید پڑھیں
نیٹو کی سترہویں سالگرہ پر تنظیم کو اندرونی و بیرونی مسائل درپیش
واشنگٹن — نیٹو کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے، تنظیم کے سربراہان لندن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ اجلاس منگل سے شروع ہو گا جو اتحاد کے قیام کی سترہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہو رہا ہے۔ تاہم، اتحاد کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے جشن کا جوش و مزید پڑھیں
ترکی کا فرانس کے صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام
ویب ڈیسک — ترکی نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میخواں پر الزام لگایا ہے کہ وہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی معاونت کر رہے ہیں۔ ترکی کے وزیرِ خارجہ مولود چاوش اولو نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی صدر نہ صرف شام میں دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں مزید پڑھیں
لندن برج پر چاقو کے حملوں میں دو شہری ہلاک، حملہ آور کو گولی مار دی گئی
ویب ڈیسک — برطانیہ کی پولیس نے جمعے کے روز کہا کہ انہوں نے چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس نے جعلی خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی اور اس کے لندن برج کے قریب کئی لوگوں پر چاقو کے وار کر کے انہیں زخمی کر دیا۔ بی بی مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں آب و ہوا کی تبدیلی پر اقدامات کے لیے مظاہرہ
ویب ڈیسک — جمعے کے روز سڈنی، آسٹریلیا میں سینکڑوں مظاہرین نے آب و ہوا کی تبدیلی پر کنٹرول سے متعلق مزید اقدامات پر زور دینے کے لیے سڑکوں پر مارچ کیا۔ یہ مظاہرہ آب و ہوا کی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کوششوں کا حصہ تھا۔ مظاہرین نیو ساؤتھ ویلز لبرل پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کے مواخذے میں دنیا کی دلچسپی
واشنگٹن — جیسے جیسے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا عمل اہم مراحل میں داخل ہو رہا ہے، دنیا بھر میں اس سیاسی ڈرامے سے متعلق دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی حریف کے خلاف معلومات حاصل کرنے کے لئے یوکرین پر دباؤ ڈالا۔ کانگریس مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ: بھالو کو بچانے کتا نکل پڑا
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کے جنگلات میں گزشتہ کئی دنوں سے بھڑکتی آگ نے جہاں ایک طرف کئی انسانوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگایا ہے وہیں اس آگ سے جنگلی حیات کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ آگ سے خاص طور پر وہ کوالا (خرسک۔ ریچھ نما ایک جانور) بھی شدید خطرے میں ہیں مزید پڑھیں
مظاہرین سے ہانگ کانگ پولی ٹیکنک یونیورسٹی خالی کرنے کی اپیل
واشنگٹن — ہانگ کانگ کے پولیس کمشنر تانگ پنگ کیونگ نے جمعے کے روز پولی ٹیکنک یونیورسٹی پر قابض باقی ماندہ مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن طور پر یونیورسٹی کا قبضہ چھوڑ دیں۔ بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ جزیرہ نما کولون میں قائم یونیورسٹی پر قابض زیادہ تر مظاہرین واپس مزید پڑھیں