خوشی اور غم کے ملے جلے جذبات میں برطانیہ یورپی یونین سے جدا

ویب ڈیسک —  برطانیہ نے یورپی یونین سے تقریباً نصف صدی تک وابستہ رہنے کے بعد جمعے کی رات بلآخر راہیں جدا کر لی ہیں۔ برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق جیسے ہی رات کے 11 بجے، بریگزٹ کے حامیوں نے ملک بھر میں جشن منایا۔ برطانیہ کی یورپی یونین سے رفاقت 47 برسوں پر مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس کے بعد برڈ فلو بھی سامنے آ گیا

ویب ڈیسک —  چین میں کے صوبے ہبوئی میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اب ایک اور صوبے ہونان میں برڈ فلو نے حملہ کر دیا ہے۔ چین میں حکام پہلے ہی کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات میں مصروف ہیں ایسے میں برڈ فلو بھی سامنے آ گیا ہے۔ مزید پڑھیں

یورپی یونین سے برطانوی انخلا مکمل

واشنگٹن —  بالآخر پچھلے ہفتے برطانیہ نے یورپی یونین کو خداحافظ کہا اور اب برطانیہ ایک الگ ملک کے طور پر اپنی پالیسیاں بنانے کے لیے آزاد ہے۔ اگلے گیارہ مہینوں کے دوران برطانیہ تعلقات کی نئی جہتیں متعین کرنے کے لیے یورپی یونین سے مذاکرات کرے گا، جس میں آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق مزید پڑھیں

افریقہ میں جاری تشدد کا اصل ہدف 50 لاکھ بچے ہیں، یونیسف

واشنگٹن —  یونیسف کا کہنا ہے کہ تقریباً 50 لاکھ بچے براعظم افریقہ کے علاقے ساحل میں بڑھتے ہوئے تشدد کے اصل شکار ہیں۔ وہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نشانہ ہیں، جن میں اغوا، کمسنی میں فوجیوں کے طور پر ان کی بھرتی، جنسی زیادتی اور دوسری قسم کی زیادتیاں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکی: پارلیمان نے لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن —  ترک پارلیمان نے جمعرات کو ایک قرارداد منظور کی جس سے حکومت کو لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی اجازت مل گئی ہے، تاکہ اقوام متحدہ کی حمایت سے طرابلس میں قائم حکومت کی مدد کی جا سکے۔ طرابلس کی حکومت حریف حکومت کی وفادار فوج کے ساتھ لڑ رہی ہے، جو دارالحکومت مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی بدعنوانی کے الزامات سے استثنا کی درخواست

واشنگٹن —  اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمان سے درخواست کی ہے کہ انہیں کرپشن کے تین الزامات کے حوالے سے استثنا دیا جائے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس غیر معمولی درخواست سے قانون کیلئے تمام لوگوں کی برابری کے اصول کی نفی ہوتی ہے۔ استثنا کی یہ درخواست اسرائیل میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں جنگلات کی آگ سے نصف ارب جاندار ہلاک

واشنگٹن —  بہت کم لوگ اس بات کا ادراک کر پاتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی اور درجہ حرارت میں اضافے کا کیا مطلب ہے اور زمین پر موجود زندگی کیسے متاثر ہو سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے لیے آسٹریلیا کی صورت حال ایک مثال ہے جہاں درجہ حرارت میں ریکارڈ شدت سے مختلف مقامات پر مزید پڑھیں

نسان کے سابق سربراہ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ لبنان کے حوالے

ویب ڈیسک —  انٹرپول کی جانب سے نسان کمپنی کے سابق سربراہ کارلوس غصن کے وارنٹ گرفتاری جمعرات کو لبنان کے حوالے کر دیے گئے ، جبکہ ترکی نے جاپان سے استنبول کے راستے روپوش ہونے کی کارروائی کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ غصن کو اُس وقت بین الاقوامی مفرور قرار دیا گیا مزید پڑھیں

‘مشرقِ وسطیٰ میں اب امن کے سوا کچھ بھی ہو سکتا ہے’

ویب ڈیسک —  عراق میں امریکی میزائل حملے میں ایران کے پاسدران انقلاب کی ‘قدس فورس’ کے سربراہ قاسم سلیمانی کی ہلاکت دنیا بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے علاوہ امریکی کانگریس کے ارکان اور سیاست دانوں کی جانب سے امریکی اقدام پر ردِ عمل آ رہا ہے۔ چین مزید پڑھیں

کیا شمالی کوریا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے والا ہے؟

واشنگٹن —  شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے اس ہفتے کہا ہے کہ دنیا جلد شمالی کوریا کا نیا اور انتہائی طاقتور ہتھیار دیکھے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی کہ شمالی کوریا جوہری اور بین البراعظمی میزائلوں کے تجربات پر خود عائد کردہ پابندی پر قائم مزید پڑھیں