داعش کے سربراہ کی ہلاکت ایک اہم سنگ میل ہے، نیٹو سیکٹری جنرل

ویب ڈیسک —  نیٹو کے سیکٹری جنرل جینز سٹالٹنبرگ نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت اس انتہا پسند گروپ کے خلاف لڑائی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا ہے کہ داعش کے خلاف لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ نیٹو کے مزید پڑھیں

یورپ داعش کے لیے لڑنے والے اپنے شہریوں کو واپس لے: ترکی

واشنگٹن —  ترکی کے وزیر داخلہ، سلیمان سوئلو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ بالآخر ترکی تحویل میں لیے گئے داعش کے ارکان کو ان کے آبائی ملکوں کو واپس کر دے گا۔ انھوں نے اعلان کیا کہ ’’ہم انھیں آخری وقت تک اپنے پاس نہیں رکھیں گے‘‘۔ انھوں نے کہا کہ یورپی ملکوں مزید پڑھیں

‘دنیا بھر میں نسلی بنیادوں پر دہشت گردی میں اضافہ’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ 2018 میں امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی بنیادوں پر یا نسل پرستانہ دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ نسلی پرستی کے نظریات رکھنے والے گروہوں نے اسلامی شدت پسند گروپس کی طرح لوگوں کو بھرتی کرنا اور ان کو شدت پسند بنانے مزید پڑھیں

چین نے غیر قانونی طور پر بھارتی علاقے پر قبضہ کیا، بھارتی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک —  بھارت کی وزارت خارجہ نے چین کے کشمیر کے بارے میں بیان کے جواب میں کہا ہے کہ چین نے بھارت کے علاقے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اس سے قبل چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے زیر مزید پڑھیں

امریکی معاون وزیر خارجہ بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپوں کا دورہ کریں گی

واشنگٹن —  امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیائی امور، ایلس ویلز یکم نومبر سے سات نومبر تک تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش کا دورہ کریں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بینکاک میں معاون وزیر خارجہ امریکہ کے علاقائی پارٹنرز کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی، جو مشرقی ایشیا مزید پڑھیں

‘چالیس برس بعد بھی امریکی سفارت خانے پر دھاوا بولنے کی یادیں تازہ ہیں’

واشنگٹن —  چار نومبر 1979ء اتوار کا دن تھا، جب ایران کے اسلام پسند طلبا نے تہران میں امریکی سفارت خانے پر دھاوا بولا اور 444 دنوں تک 52 امریکی سفارت کاروں سمیت 98 افراد کو یرغمال بنائے رکھا۔ چالیس برس گزرنے کے باوجود اس بحران کی یادیں ذہنوں میں ابھی تک تازہ ہیں۔ بات مزید پڑھیں

ٹوئٹر کا سیاسی اشتہارات شائع نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد 22 نومبر سے شروع ہوگا جب کہ دنیا بھر سے ٹوئٹر پر شائع ہونے والے سیاسی اشتہارات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ کے شروع میں کیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ

واشنگٹن —  جمعرات کی رات جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے درمیان واقع سمندر میں دو میزائل گرے جن کے متعلق جنوبی کوریا اور جاپان کے فوجی عہدے داروں کو شبہ ہے کہ وہ شمالی کوریا کی طرف سے آئے تھے۔ شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مذاکرات معطل ہو جانے کے مزید پڑھیں

برطانوی دارالعوام میں قبل از وقت انتخابات کا بل منظور

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے دارالعوام سے عام انتخابات کے قبل از وقت انعقاد کا بل منظور کرا لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، منگل کو ہونے والی ووٹنگ میں قبل از وقت انتخابات مزید پڑھیں

برلن: یہودیوں کے خلاف رجعت پسندانہ امتیاز سے نمٹنے کیلئے قوانین منظور

واشنگٹن —  اس ماہ کے اوائل میں یہودی عبادتگاہ پر ہونے والے حملے کے پیش نظر، جرمن چانسلر اینگلا مرخل کی کابینہ نے بدھ کے روز نئے اقدامات کی منظوری دی جن کا مقصد یہودیوں کے خلاف امتیاز برتنے اور انتہائی دائیں بازو کی شدت پسندی کا تدارک کرنا ہے۔ تجویز کردہ اقدامات میں اسلحہ مزید پڑھیں