میکسیکو: ڈرگ سمگلر کا بیٹا پکڑنے پر شہر میدان جنگ بن گیا، مجبوراً چھوڑنا پڑا

ویب ڈیسک —  میکسیکو کی ایک ریاست سینالوا میں اس وقت بڑے پیمانے پر مسلح افراد اور پولیس کے درمیان لڑائی چھڑ گئی جب انہوں نے جیل میں قید منشیات کے ایک ڈان، ہوکین گزمن کے بیٹے کو پکڑا۔ لڑائی بند کرانے کے لیے پولیس کو ڈان کے بیٹے کو چھوڑنا پڑا۔ سیکیورٹی امور کے مزید پڑھیں

فلوریڈا: خلیجی ساحل طوفان کی لپیٹ میں آ گیا، اتوار تک خطرہ برقرار

واشنگٹن —  موسمیات کےماہرین نے امریکی خلیج کے ساحلی علاقے میں منطقہ حارہ جیسے سمندری طوفان جاری رہنے اور جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جب کہ تیز بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی خبر کے مطابق، سمندری طوفان کی پیش گوئی کرنے والے مرکز نے بتایا ہے مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان ‘ہیگی بس’ سے ہلاکتیں 35 ہوگئیں

ویب ڈیسک —  جاپان میں ملکی تاریخ کے سب سے طاقتور طوفان ‘ہیگی بس’ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ دو روز کے دوران طوفان کے باعث 35 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ ہفتے کی صبح آنے والے طوفان کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے جبکہ اب مزید پڑھیں

شامی کردوں اور ترکی کی ہولناک پنجہ آزمائی پر امریکہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن —  شمال مشرقی شام میں اپنے دو کلیدی اتحادیوں، ترکی اور شامی کردوں کے درمیان جاری ہولناک لڑائی کے معاملے پر امریکہ الجھاؤ کا شکار ہے، جب کہ اس بات کا امکان نہیں کہ دونوں میں سےکوئی ایک فریق لڑائی بند کرنے کا خواہاں ہوگا۔ صورت حال تب مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے جب امریکی مزید پڑھیں

جاپان: طاقتور ترین سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

ویب ڈیسک —  جاپان میں ملکی تاریخ کے سب سے طاقتور طوفان ‘ہیگی بس’ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ طوفان سے 14 افراد ہلاک اور 99 زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ہفتے کی صبح آنے والے طوفان کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے فوج طلب کر لی مزید پڑھیں

’کافی شاپس وائی فائی استعمال کرنے والوں کا ریکارڈ رکھیں‘

واشنگٹن —  تھائی لینڈ میں اب کافی شاپس پر عام لوگوں کے استعمال کے لیے ’وائی فائی‘ کی زیادہ سہولت میسر ہوگی۔ ساتھ ہی، حکومت نے کافی شاپس سے کہا ہے کہ وہ آئندہ وائی فائی کے صارفین کا ریکارڈ رکھا کریں، اور یہ بھی ٹریک کیا کریں کہ آن لائن صارفین کن سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

جاپان، طاقتور ترین سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

ویب ڈیسک —  جاپان میں ہفتے کی صبح آنے والے ملکی تاریخ کے سب سے طاقتورطوفان ہیگی بس نے تباہی مچادی ہے۔ اتوار کی صبح تک کم از کم 11 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات تھیں جبکہ 99 زخمی ہوئے اور ایک درجن سے زائد افراد تاحال ہیں۔ امدادی کاروائیوں کے لیے فوج کی مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے وزیر اعظم امن کا نوبیل انعام جیت گئے

ویب ڈیسک —  ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو ہمسایہ ملک ایریٹریا کے ساتھ امن بحال کرنے کے اعتراف میں امن کے نوبیل انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم ابی احمد کو 10 دسمبر کو ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں تقریب کے دوران اس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ انہیں مزید پڑھیں

ترکی اور شامی کردوں کی ہولناک پنجہ آزمائی پر امریکہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن —  شمال مشرقی شام میں اپنے دو کلیدی اتحادیوں، ترکی اور شامی کردوں کے درمیان جاری ہولناک لڑائی کے معاملے پر امریکہ الجھاؤ کا شکار ہے، جب کہ اس بات کا امکان نہیں کہ دونوں میں سےکوئی ایک فریق لڑائی بند کرنے کا خواہاں ہوگا۔ صورت حال تب مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے جب امریکی مزید پڑھیں

ہم امریکہ کے غلام نہیں، آزاد ملک ہیں: یوکرینی صدر

واشنگٹن —  امریکہ میں صدر ٹرمپ کی یوکرین کے صدر سے خفیہ فون کال کی بنیاد پر مواخذے کی کارروائی ہورہی ہے. وہیں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کا بیان بھی پہلی مرتبہ سامنے آگیا ہے۔ یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ فون پر بات چیت سے متعلق اُنہیں صدر ٹرمپ کی جانب سے مزید پڑھیں