اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کردیا

 اسلام آباد: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 2021ء کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 171 روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ قرضوں کا جی ڈی پی سے تناسب بھی 91 فیصد سے تجاوز کر جائے گا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ایس مزید پڑھیں

گدو پاور کی نجکاری و مختلف اداروں کے شیئرز فروخت کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی (سی سی او پی) نے او جی ڈی سی ایل میں 7 فیصد، پی پی ایل میں 10 فیصد اور پاکستان ری انشورنس کمپنی میں 20 فیصد تک حکومتی شیرز فروخت کرنے سمیت گدو پاور کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی، 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت اور چینی پر ڈیوٹی کم کرنیکا فیصلہ

 اسلام آباد:  وزیر اعظم کے مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ابتدائی طور پر 2 لاکھ ٹن گندم کی درآمد پر آرڈر جاری کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای مزید پڑھیں

گھوٹکی میں گیس کا ذخیرہ دریافت، پیداواری سرگرمیاں شروع

 اسلام آباد:  ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ضلع گھوٹکی سندھ میں گیس کی دریافت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال ویل ون کی کھدائی کا عمل 11جولائی کو مکمل ہوا جبکہ سوئی مین لائم اسٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے بعد کنوئیں سے پیداواری سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق

 اسلام آباد: امریکی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔ ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خود مختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طویل المدتی اور قلیل المدتی خود مختار ریٹنگز “بی” ہے اور طویل مزید پڑھیں

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمت میں استحکام

کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں استحکام رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1940 ڈالر کی سطح پر آگئی، تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے 8 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شمارت کے مطابق ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے آٹھ فیصد ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستورجاری ہے، حساس اشاریہ کے لحاظ سے ملک میں سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کی مدت بڑھادی

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کے مدت بڑھا دی۔ بینک دولت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران صنعت کو تقویت دینے کے لیے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کو مزید سہولت دیتے ہوئے ایف ای 25 قرضوں کے تحت ان کے برآمدی و درآمدی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

 کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے، ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 11 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے بڑھ گئی۔ درآمدی شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ پر شرح سود کم کردی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال  کے لیے اسٹیٹ پرویڈنٹ فنڈ اور جنرل پرویڈنٹ فنڈ(جی پی فنڈ) پر شرح سود 2.35 فی صد کم کرکے مالی سال 2019-20 کیلئے اسے 12 فی صد کردیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے باضابط طور پر سرکلر جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں