پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا جب کہ ملک میں ڈالر بھی مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہو ا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 168.16روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی مزید پڑھیں

کراچی میں 1 ہزار تعمیراتی منصوبے جلد شروع ہونے کا امکان

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج کے اعلان کے بعد بہت جلد کراچی شہر میں 30 سے 40 کثیر المنزلہ بلند عمارات کی تعمیر شروع ہوجائے گی جبکہ امید ہے کہ شہر میں ایک ہزار کے قریب مختلف تعمیراتی منصوبے بھی جلد ہی شروع ہوں گے۔ بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں اتارچڑھاؤ کا شکار

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں، حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان کیپیسٹی چارجز اور منافع کے معاملے پرمعاہدے، سیمنٹ فرٹیلائزر گاڑیوں کی فروخت بڑھنے کے اعدادوشمار اور صنعتوں سے مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹرسائیکلوں کی ریکارڈ فروخت

 کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر شیخ کے مطابق جولائی کے مہینے میں موٹر سائیکلوں کی فروخت 3 لاکھ یونٹس سے تجاوز کرگئی اس سے قبل 2018 کے آغاز میں 2لاکھ 35 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کو10ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کو پاکستانی کمپنیوں کو بیرون ملک 10 ملین ڈالر تک سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا اختیار مل گیا جب کہ یہ فیصلہ  گذشتہ ماہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس میں کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک ملکی کمپنیوں کو بیرون ممالک میں 5 ملین ڈالر تک سرمایہ کاری مزید پڑھیں

تعمیرات منصوبوں کیلیے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی منظوری لازمی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں تمام تعمیراتی پراجیکٹس کیلیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری لازمی قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سی ڈی اے کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری کے بغیر شروع کرے نہ کسی اور کو کرنے دے۔ عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک مزید پڑھیں

بنگلادیش کیسے ٹیکسٹائل میں عالمی طاقت بنا؟

تہتر برس قبل جب وطن عزیز کا قیام عمل میں آیا تو وہ دو خطوں پر مشتمل تھا۔1971ء میں ایک خطہ بووجوہ علیحدہ ہوکر بنگلادیش بن گیا۔ اپنے قیام کے وقت وہ ایک غریب ملک تھا۔مملکت کی 90 فیصد آبادی خط ِغربت سے نیچے زندگی گزار رہی تھی۔ آج مگر اہل بنگلادیش کی فی کس مزید پڑھیں

کورونا کی شدت میں کمی کے بعد ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں بھی نمایاں کمی

کراچی: کورونا کی وبا کی شدت کم ہونے کے بعد حفاظتی ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں بھی نمایاں کمی آگئی ہے۔ کراچی کی ہول سیل میڈیسن مارکیٹ میں جہاں ماسک ڈھونڈے نہیں ملتے تھے اب ٹھیلوں اور پتھاروں پر فروخت ہورہے ہیں۔کورونا کی وبا کے آغاز پر حفاظتی ماسک اور سینیٹائزر کا اسٹاک رکھنے والوں مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

کراچی: ایرانی سرحد تافتان پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے ایل پی جی کے 14 پلانٹس سیل کیے جانے کے باعث ملک میں مائع پیٹرولیم گیس کی طلب و رسد کا توازن بگڑگیا ہے جس سے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 5 روپے، گھریلو سلینڈر کی 60روپے اور کمرشل سلینڈر کی قیمت 230روپے بڑھ مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

اسلام آباد: سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں یہ ایک جامع قومی منصوبہ ہےتمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں مزید پڑھیں