رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 1 سے 2 فیصد کے درمیان رہے گی، موڈیز

 کراچی: بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 1 سے 2 فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی مرتب کردہ جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان نجی شعبے سے حاصل کردہ قرضوں کی واپسی کی صلاحیت رکھتا ہے اور پاکستان کے پاس آئندہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ؛حصص کی مالیت میں 129 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

 کراچی: حکومتی اقدامات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران کمپنیوں کے حصص کی مالیت میں مجموعی طور پر 129 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی سے قرضے لینے والی اسٹیل، سیمنٹ اور فارماسیوٹیکل کے علاوہ کورونا وبا کے باعث آئی ٹی کمپنیوں مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالرکی نسبت روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی: گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد اضافے کا رحجان غالب رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور درآمدات کے لیے نئے لیٹر آف کریڈٹس (ایل سیز) کھولے جانے سے گزشتہ ہفتے ڈالرکی نسبت روپیہ تنزلی کا شکار رہا، گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں مزید پڑھیں

ورلڈبینک میں ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیلیے ابتدائی طور پر4 نام منتخب

اسلام آباد: ورلڈ بینک میں پاکستان کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے عہدے پر تقرر کے لیے وفاقی حکومت نے ابتدائی طور پر 4 نام منتخب کرلیے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وزارت اقتصادی امور نے چاروں اشخاص میں سے ورلڈ بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے عہدے پر تقرری کے لیے قواعد و ضوابط نرم مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی نفسیاتی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی تیزی برقرار رہی جب کہ پر اعتماد انداز میں سرمایہ کاری سے ایک سیشن میں کاروباری حجم 4سال کی بلندترین پر ریکارڈ ہوا۔ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی سے قرضے لینے والی اسٹیل، سیمنٹ اور فارماسیوٹیکل کے علاوہ کورونا کے باعث آئی ٹی کمپنیوں کے مزید پڑھیں

موخر ادائیگی پر سعودیہ سے تیل فراہمی کا معاہدہ ختم ہو چکا

اسلام آباد: پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر سالانہ 3.2 بلین ڈالر مالیت کے تیل کی فراہمی کا معاہدہ دو مہینے قبل ختم ہو چکا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر سالانہ 3.2 بلین ڈالر مالیت کے تیل کی فراہمی کا معاہدہ دو مہینے قبل مزید پڑھیں

روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ جاری

 کراچی: روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ جمعہ کو بھی تنزلی سے دوچار رہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 567 ملین ڈالر کے اضافے اور ڈالر کی طلب میں کمی کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی پاکستانی روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا اور ڈالر کے انٹربینک نرخ 168 مزید پڑھیں

سونے کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار، قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

 کراچی: سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں جمعہ کو بھی اضافے کا اتسلسل برقرار رہا جس کے سبب سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر بڑھ کر 2054 ڈالر کی تاریخ ساز سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال

 کراچی: ملک بھر میں 4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کردیئے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار آج سے بحال ہوگئے۔ اب تمام سرکاری اور نجی بینک پیر تا جمعرات صبح مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران کی وجہ سے 12 ہزارافراد ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اُٹھا سکے، ایف ٹی او

 اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے آن لائن سسٹم میں فالٹ کی وجہ سے 12 ہزار افراد اثاثے ظاہر کرنے میں ناکام رہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ 12 ہزار متاثرہ افراد ایف بی آر افسران کی مزید پڑھیں