2019-20: پنجاب اور کے پی کو بجٹ خسارے کا سامنا

 اسلام آباد: گذشتہ مالی سال 2019-20 کے دوران پنجاب اور خیرپختونخواکو بجٹ خسارے کا سامنا رہا ہے۔ مالی سال 2019-20 کے دوران پنجاب اور خیرپختونخوا، جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے کو بجٹ خسارے کا سامنا رہا ہے جب کہ اس کے برعکس سندھ اور بلوچستان میں بجٹ سرپلس رہا۔ گذشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایکبار پھر ڈالر مندی کا شکار

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے گھٹ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں  ڈالر تنزلی کا شکار رہا، اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 168 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر14 پیسے گھٹ کر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کی کمی ہوگئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی کا رحجان جمعرات کو بھی برقرار رہا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی  ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مزید پڑھیں

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس میں جاری منصوبوں پر عمل درآمد میں پیش رفت کا مزید پڑھیں

روزگار اسکیم؛ 12 لاکھ ملازمین کے لیے 125 ارب کے قرضوں کی منظوری دی گئی

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگار اسکیم کے تحت مختلف بینکوں نے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دے دی جس سے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں گی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روزگار اسکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں میں کام کرنے مزید پڑھیں

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 کراچی: سونے کی کی عالمی ومقامی قیمتوں میں پیر کو اضافے کاتسلسل رک گیا اورنرخوں میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 24ڈالر گھٹ کر 2030ڈالر کی سطح پرآگئی جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3000روپے اور مزید پڑھیں

اختلافات پر سعودیہ کو1 ارب ڈالر واپس کیے گئے، شہباز رانا

 اسلام آباد:  تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے ہیں جب کہ یہ رقم جولائی کے آخری ہفتے میں چین سے ایک ارب ڈالر قرض لے کر واپس کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ دی ریویو‘‘  مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹرانس شپمنٹ پالیسی لا رہے ہیں، رزاق داؤد

 اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ہم پاکستان میں ٹرانس شپمنٹ پالیسی لا رہے ہیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ شپنگ سیکٹر کو اسٹریٹجک اہمیت حاصل ہے، ہم پاکستان میں ٹرانس شپمنٹ پالیسی لا رہے ہیں، سنگاپور ٹرانس شپمنٹ پالیسی کے تحت بڑے پیمانے پر کاروبار کو وسعت دے رہا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان معاشی اصلاحات پر سیاسی مفاہمت کے بغیر شرح نمو میں دیر پا اضافہ نہیں کر سکتا، عالمی بینک

 اسلام آباد:  عالمی بینک کے سبکدوش ہونے والے پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پتھامتھو نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پر سیاسی مفاہمت کے بغیر پاکستان شرح نمو میں دیرپا اضافہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان میں پانچ سال تک کام کرنے والے الانگو پتھامتھو نے ایکسپریس ٹریبیون کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی پی پیز کو مزید پڑھیں