اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادرمیں مال بردار بحری جہاز افغانستان کیلئے 17ہزار ٹن کھاد لیکر پہنچ گیاہے۔ لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں،سی پیک کے تحت منصوبے روزگار اور معاشی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
محروم رہنے والے 12ہزارٹیکس دہندگان کو اثاثے ظاہر کرنیکی اجازت
اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2019 کے تحت چالان جمع کرانے کے باوجود اثاثے ظاہر کرنے سے محروم رہ جانیوالے 12 ہزار سے زائد ٹیکس دہندگان کو اثاثے ظاہر کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ چالان جمع کروانے کے باوجود ڈکلیئریشن جمع کروانے سے محرومی کا ذمہ دارایف بی آرکے افسران کی غفلت،نا اہلی مزید پڑھیں
شوگر ملز مالکان نے کسانوں کے 1 ارب 36 کروڑ دبا لیے
لاہور: اربوں روپے سبسڈی لینے کے باوجود عوام کو مہنگی چینی فروخت کرنے والے شوگر ملز مالکان نے غریب کسانوں کی ایک ارب 36 کروڑ 12 لاکھ روپے کی رقم تا حال ادا نہیں کی جس کی وجہ سے غریب کسان مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔ شریف خاندان اور ہارون اختر خان کی دو مزید پڑھیں
کووڈ 19 کے بعد معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہوسکے گی، اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ پر مالی سال 2019-20کی تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق استحکام کے لیے کیے گئے کامیاب اقدامات نے، جن سے جولائی تا فروری مالی سال 20ء میں معاشی بہتری کو فروغ ملا تھا، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مزید پڑھیں
ایف بی آر نے رواں ماہ 3.80 ارب کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کیں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ جولائی میں ملک بھر میں اسمگل شدہ اشیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3ارب اسی کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کیں۔ ایف بی آر سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ضبط کی گئی اشیا میں گٹکا ، چھالیہ، مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 22 ڈالر کی کمی
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی زخائر میں 13 کروڑ51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت ایک ہفتہ میں 13 کروڑ51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔مجموعی زخائر کی مالیت 18 ارب 91 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی 24 جون کو ہفتہ کے اختتام پر سرکاری زخائر مزید پڑھیں
جانوروں کی خوراک ’’عارضی روزگار‘‘ کا ذریعہ بن گئی
کراچی: کورونا وائرس کے سبب خراب معاشی صورتحال کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہوئے ہیں جب کہ کئی افرادنے اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے عید الاضحی پر ’’عارضی روزگار‘‘ کا انتظام کرلیا۔ مختلف علاقوں میں جگہ جگہ جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والی اشیا کی فروخت کے اسٹال قائم کیے گئے ہیں مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج ؛ ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت میں 221 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت میں 221 ارب روپے سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔ ملک کے اقتصادی محازپرمثبت خبروں، دنیا بھرکی حکومتوں کی جانب سے کورونا وباء سے مقابلے کے لیے اپنی تجارت وصنعتی شعبوں کے لیے مزید ترغیبات دینے اور معیشتوں میں سرمائے کا حجم بڑھانے، امریکی سینٹرل مزید پڑھیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
لاہور: اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اور ماہ اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مزید پڑھیں
ایف بی آر کا پالپا ہاوس کی 34 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
کراچی: ڈائریکٹوریٹ انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن ایف بی آر نے پالپا ہاوس کی جانب سے گزشتہ 6 سال کے دوران 34 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ پالپا ہاوس سندھ ریونیو بورڈ کے سندھ سیلز ٹیکس کی بھی ادائیگیاں نہیں کررہاہے حالانکہ ایس آر بی کے پالپا ہاوس پر مزید پڑھیں