تاجروں کا کل اور پرسوں کاروبار کھولنے کی اجازت کا مطالبہ

تاجروں نے حکومت سے کل اور پرسوں کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کل اور پرسوں کاروبار کھولنے کی اجازت دے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ آئندہ جمعہ سے اتوار عید کی چھٹیاں ہیں، مزید پڑھیں

اے آئی آئی بی سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے آئی آئی بی کے مطابق قرض کی فنانسنگ ورلڈ بینک کے ساتھ مل کرکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آئی آئی بی کا کہنا ہے کہ قرض کے ساتھ پاکستان کو وبا کی مزید پڑھیں

بجلی ایک روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

فی تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے کا ہوگیا

کراچی: کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 2ہزار 100روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 17ہزار300روپے کا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار800روپے اضافہ ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ مزید پڑھیں

گندم اسمگلنگ روکنے، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کا حکم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مارکیٹ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ڈویژنل کمشنرز اور ڈی آئی جیز کو حکم دیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کو گندم کی اسمگلنگ روکنے کے لیے سرحدوں کو سیل کردیں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی آپریشن شروع کریں۔ صوبائی وزیر خوراک مزید پڑھیں

جاری کھاتے کا خسارہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی: مالی سال 2019-20 میں جاری کھاتے کا خسارہ 78 فیصد کی نمایاں کمی کے ساتھ 2.96 ارب ڈالر رہ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری کھاتے کا خسارہ مالی سال 2019-20 میں جی ڈی پی کے 1.1فیصد تک سُکڑ گیا جو مالی سال 2018-19 میں جی ڈی پی کا 4.8 فیصد مزید پڑھیں

ایران کو آم کی برآمد میں پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ رکاوٹ قرار

کراچی: فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن نے پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کو پاکستان سے ایران کو آم کی ایکسپورٹ بڑھانے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایران کے لیے ہاٹ واٹر پراسیسنگ پلانٹس کی منظوری کے عمل میں مرجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

لہسن کی جدید قسم متعارف پیداوار 24 ٹن فی ہیکٹر

اسلام آباد: این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔ چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر محمد عظیم خان نے کہا ہے کہ این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت میں جدت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تمام ریکارڈ توڑ کر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی: ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تمام ریکارڈ توڑ کر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی مقامی وعالمی قیمت نے آج بھی تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 1856 مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 16کروڑ 72لاکھ سےزائد ہوگئی

 کراچی:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 16کروڑ 72لاکھ 70ہزار سے زائد  ہے جبکہ براڈ بینڈ استعمال کرنے والوں کی تعداد 8کروڑ 11لاکھ 40ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2020کے دوران موبائل صارفین مزید پڑھیں