کے پی حکومت 2 ارب43 کروڑ کی نادہندہ ہے، وزارت پانی و بجلی

پشاور: وزارت پانی وبجلی کی جانب سے مرکزاورصوبائی حکومتوں کے ذمے 194 ارب کے بقایاجات میں خیبر پختونخواحکومت کوبھی2 ارب43 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا جس پرخیبرپختونخوا حکومت نے معاملہ مرکز کے ساتھ اٹھا دیا اور فوری طورپرمرکز کے توسط سے وزارت پانی وبجلی سے 58ارب کے بقایاجات مانگنے کے علاوہ بجلی منافع کے مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ : واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے 15 جولائی سے واہگہ بارڈ کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بتایا کہ کورونا وائرس کے تناظر میں تمام ایس او پیز اور پروٹوکولز کا خیال رکھتے ہوئے افغان مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کے نرخوں میں اضافہ کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمت پینتالیس روپے فی یونٹ تک کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے چھ فیصد اور سوئی سدرن کیلئے دو فیصد قیمت کم کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا تیل ترسیل بند کرنے کا اعلان

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے جمعرات سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن عابداللہ آفریدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس میں اضافہ مزید پڑھیں

کراچی میں بھی آٹے کی قیمت میں اضافہ

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے باوجود پنجاب کے بعد اب کراچی میں بھی آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ ریٹیل بازار کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ریٹیل بازارمیں ڈھائی نمبرآٹا 54 روپے کلو ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

ٹی وی لائسنس فیس میں تین گنا اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی فیس میں 65 روپے کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس 35روپے سے بڑھا کر100 روپے کردی جائے گی۔ حکومت نے وفاقی کابینہ سے بذریعہ سرکولیشن پی مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت

اسلام آباد: حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈریپ کی ڈرگ پرائسنگ پالیسی میں ترمیم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پالیسی میں ترمیم وفاقی حکومت اورڈریپ کی پالیسی بورڈ کی منظوری وسفارش مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بار کھیلوں کے لباس کا برآمدی آرڈر لینے میں کامیاب

کراچی: مقامی ریڈی میڈگارمنٹس کی جارحانہ مارکیٹنگ اور کم قیمت کے ذریعے پاکستان جرمنی کے سب سے بڑے فیشن ہاؤس ہیوگو باس سے پہلی بار کھیلوں کے لباس(فٹبالرز ٹی شرٹس) کابرآمدی آرڈر کے حصول میں کامیاب ہوگیا۔ سیالکوٹ میں قائم میسرز راجکو انڈسٹریز اب بیوگو باس کی جانب سے موصول ہونے برآمدی آرڈر کے تحت جرمن مزید پڑھیں

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی، نیپرا

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی اور لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک کے الیکٹرک کے مختلف ٹیرف ختم کردینے چاہئیں۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

آئندہ سال پاکستانی معیشت کی بحالی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے  مالی سال 2021 کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ملکوں کے پالیسی اقدامات کے عنوان سے رپورٹ میں کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کیاگیاہے۔ وفاقی حکومت نے اپریل کے مزید پڑھیں