پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 6 ارب روپے سے زائد کا نقصان

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے محدود تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کے 6 ارب 24 کروڑ 5 لاکھ 96 ہزار 635 روپے ڈوب گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی زد میں رہنے کے باعث تمام سیشنز میں اتار چڑھاؤ کے بعد دو سیشنز میں مندی اور تین مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی   

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 سال کی بلندترین سطح پہنچ گئی ہے۔         چین اور بھارتی صارفین کی جانب سے سونے کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے اہم کرنسیوں کی قدر میں کمی اور گولڈ میں سرمایہ کاری بڑھنے کے باعث مقامی وعالمی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 167روپے سے نیچے آگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گرگئی اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 167روپے سے نیچے آگئی۔ پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 39 پیسے کم ہوئی اورڈالر 166 روپے 87 پیسے مزید پڑھیں

شدید بارش سے سپر ہائی وے سبزی منڈی بھی ڈوب گئی

 کراچی: تیز بارش نے سپر ہائی وے پر واقع کراچی سبزی منڈی کو بھی ڈبو دیا، منڈی میں جگہ جگہ بارش کا پانی جمع ہوگیا جو پہلے سے لگے ہوئے گندگی کے ڈھیر سے مل کر کیچڑ میں تبدیل ہوگیا۔ منڈی سے کیچڑ پانی کی نکاسی کا کام بھی بروقت شروع نہ ہوسکا۔ ایکسپریس کے مطابق بارش مزید پڑھیں

ایف بی آر نے225ارب کے بے نامی اثاثوں کا سراغ لگالیا

 اسلام آباد:  ٹیکس نیٹ سے باہر امیر لوگوں کا سراغ لگانے کیلیے بینکوں نے ایف بی آر کو بے نامی اکانٹس کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تاہم ایف بی آر نے دیگر ذرائع سے حاصل معلومات کی بنیاد پر 225 ارب کے بے نامی اثاثہ جات و جائیدادوں کا سراغ لگالیا ہے۔لیکن مزید پڑھیں

پاکستانی کورونا سے زیادہ بیروزگاری اور مہنگائی سے پریشان

 اسلام آباد: پاکستانی عوام بیروزگاری اور مہنگائی کے لیے کورونا وبا سے زیادہ فکرمند ہیں۔ عوام کی یہ رائے بین الاقوامی ریسرچ کمپنی اپسوس ( Ipsos )  کی جانب سے کیے گئے سروے میں سامنے آئی۔ سروے کے مطابق مارچ کی نسبت جون کے مہینے میں لوگوں  کا معیشت پر اعتماد مزید کم ہوگیا۔ اپسوس پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کو ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول

 کراچی: ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ ورلڈ بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے مزید پڑھیں

سونے کی مقامی قیمتوں میں کمی ، عالمی سطح پر بھی اضافہ رک گیا

 کراچی: سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل رک گیا اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے1930 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی اس کی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے فی تولہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کو معمول پر رکھنے کے لئے 15 لاکھ ٹن گندم کی درآمد پرعائد ایڈوانس ٹیکس کی بھی چھوٹ دے دی ہے ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کابینہ کے فیصلہ کے تحت درآمد کی جانے والی 15 لاکھ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا آج رات سے صوبے بھرمیں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا، عیدالفطر مزید پڑھیں