عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ایک ماہ میں 300 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا

وفاقی وزیر اسد عمر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی ٹیم کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 21-2020 کے پہلے ماہ مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آگست کیلئے گھریلو اور گاڑیوں میں استعمال ہونے والی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تیل اور گیس کی ترسیل کے ذمہ دار ادارے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد: یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے جس کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے سمری وزارت خزانہ کو بجھوادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کو بجھوائی گئی سمری میں 7 روپے اضافے سے پیٹرول کی نئی قیمت 107روپے 11 پیسے اور ڈیزل مزید پڑھیں

سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں ونے کی فی اونس قیمت میں 25 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کی تنزلی رک گئی۔ عیدالاضحی کی طویل تعطیلات کی وجہ سے درآمدی شعبوں کی جانب سے طلب بڑھنے اور درآمدات کے لیے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مزید پڑھیں

پی ایس او نے ملک میں اپنا پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن نصب کردیا

 کراچی: پی ایس او نے الیکٹرک کاروں کے لیے پاکستان میں اپنا پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن نصب کردیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایف 7 میں کیپری گیس اسٹیشن پر’’پی ایس او الیکٹرو‘‘ کے نام سے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اپنا پہلا چارجنگ اسٹیشن کامیابی کے ساتھ نصب کردیا۔ چارجنگ اسٹیشن کی افتتاحی مزید پڑھیں

پنجاب : لاک ڈاؤن کا آغاز، پولیس نے دکانیں بند کرادیں

لاہور: پنجاب بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا اور پولیس نے دکانیں بند کرادیں جس کے خلاف تاجروں نے لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید الاضحی کے موقع پر کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حکومت مزید پڑھیں

ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی رقم موصول

کراچی: ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

قرض معاہدوں اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے انٹر بینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی  : حکومت اور عالمی اداروں کے درمیان قرضوں کے نئے معاہدوں اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی بدولت گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز نئے درآمدی لیٹر آف کریڈٹس (ایل سیز) کھلنے سے ڈالر کی قدر اگرچہ 168.87روپے تک بھی پہنچ گئی تھی لیکن اس کے بعد مزید پڑھیں