کراچی: سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمائے کو محفوظ بنانے کےلیے سونے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کے اضافے سے1802ڈالر ہوگئی جو 8سال کی بلند ترین مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ڈالر اور سونا مزید مہنگا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل آٹھواں مثبت دن رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے35373 پر بند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کاروباری دن میں 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا، بازارمیں 33 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب روپے میں طے پائے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ای سی سی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ
اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران، انڈے، ٹماٹر، چکن، پیاز، چینی، آٹے اور پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
او جی ڈی سی ایل، ایک اورکنویں سے گیس کی پیداوار شروع
لاہور: او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1سے تجارتی بنیادوں پر گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی۔ ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ سے 30 جون 2020 سے پیداوار شروع کی گئی۔ یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں او جی ڈی سی ایل بطور مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ سندھ دشمنی کہ مترادف ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت مزید پڑھیں
طویل مدتی منصوبے حکومتی ترجیحات میں سب سے نیچے
اسلام آباد: طویل مدتی منصوبے جو طویل مدت میں نتائج دیتے ہیں، انھیں ترجیحات میں ہمیشہ سب سے نیچے رکھا گیا۔ اقتصادی منصوبہ بندی کے نظری علم کے مطابق مالیاتی بجٹ قوم کی آمدنی اور اخراجات کا مختصر مدتی اقتصادی منصوبہ ہوتا ہے۔ یہ ملک کے وسط مدتی اہداف کے حصول اور طویل مدتی معاشی منصوبے پر مزید پڑھیں
تاجروں کو FBR آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلیے مزید 2 ماہ مہلت
اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلیے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔ ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے کے باعث ڈیڈ لائن میں بار بار توسیع کی جاتی رہی ہے، اس سے قبل 31 مزید پڑھیں
کے فور منصوبہ؛ نیسپاک کی ریویو رپورٹ مسترد، منصوبے کا روٹ نہیں بدلا جائیگا
کراچی: فراہمی آب کا میگا منصوبہ گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی KIVٰ فیز ون گذشتہ ایک سال سے مختلف مالی اور ڈیزائن کے امور پر تنازعات کا شکار ہے اور ترقیاتی کام ایک سال سے بند پڑا ہے۔ رواں مالی سال 2020-21کے بجٹ میں سندھ حکومت نے KIVپروجیکٹ کے ترقیاتی کاموں لیے 500ملین روپے اور زمین مزید پڑھیں
ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز
اسلام آباد: وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کمیونٹی کو متحرک کر کے ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے جب کہ پروجیکٹ منظوری کے مرحلے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں