پاکستانی آم کورونا کیخلاف مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت

پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد (ایکسپورٹ) کیے جارہے ہیں جب کہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی آم کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرتے ہوئے انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہے مزید پڑھیں

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی، دوسری جانب جمعے مزید پڑھیں

ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں

اسلام آباد: امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دی ہیں۔ ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازنے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان سے یو اے ای جانے والے تمام مسافروں کو کورونا کا ٹیسٹ کرانا ہو گا۔ مسافروں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے وفاق کیلیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا

 کراچی: سندھ حکومت نے وفاقی ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کا باضابطہ حکمنامہ جاری کردیا۔ سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا۔ سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کی منظوری دی تھی۔ محکمہ ایکسائز سندھ نے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کیلیے شنگھائی پاؤر کی ایک بار پھردرخواست

 کراچی: شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی نے کے الیکٹرک کےحصص کی خریداری کے لیے ایک بارپھر دراخوست داخل کروادی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کے مشیر عارف حبیب گروپ نے کے الیکٹرک کے 66.40 فیصدحصص کی خریداری کی پیشکش کی ہے۔ ان کی جانب سے ایس ای سی پی، پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ جولائی 2020 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 1298 روپے کی جگہ 1345روپے اور کمرشل سلنڈر 4995 مزید پڑھیں

پاکستان کو چینی بینکوں سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرموصول

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینکوں سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرموصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی یہ  رقم ترقیاتی کاموں،کورونا وائرس کی روک تھام اور غیرملکی ادائیگیوں کیلئے استعمال کی جائے گی ۔ 23جون سے اب تک اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں اور اب چینی بینکوں سے مجموعی طور پر مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا

 اسلام آباد /  کراچی:  ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی۔ عالمی ادارے کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بو رڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز نے ’ رائز ‘( RISE) ) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے استحکام، شفافیت مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد فائدہ نہیں ہوگا

کراچی: سرکاری ملازمین کو ملازمت کے دوران تو مالی فائدہ پہنچتا رہے گا لیکن تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے گز شتہ کئی سالوں کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی تنخواہ میں شامل ہی نہیں مزید پڑھیں

سونے کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 5 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1782 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، دوسری مزید پڑھیں