مرکزی بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے 1 ارب ڈالر موصول ہوگئے جس کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 77 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں، ایک ارب ڈالر موصول ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول
مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کو عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر اورایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ چند روز قبل اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں 94 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مزید پڑھیں
سونے کی مقامی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت مزید 11 سو روپے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 1757 ڈالرکی سطح پر پہنچ گئی، مزید پڑھیں
تاجروں نے کورونا کی آڑ میں مارکیٹوں کی بندش کو کراچی کیساتھ دشمنی قرار دیدیا
کراچی: چھوٹے تاجروں نےکورونا کی آڑمیں اہم مارکیٹوں کی ممکنہ طورپر دوبارہ بندش کو کراچی کے ساتھ دشمنی قرار دیتے ہوئے ہے کہ دنیا بھر میں کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ کراچی میں بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہاہے کہ ڈھائی ماہ کاروبار کی بندش مزید پڑھیں
ایف بی آر نے افسران اور عملے کو نقد انعامات دینے پر پابندی عائد کردی
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری مالی سال کے لئے تمام ماتحت کسٹمز کے تمام شعبوں کےافسران اور عملے کے نقد انعامات پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جمعہ کو ریونیو ڈویژن کی جانب سے تمام ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اور چیف کلکٹرز کسٹمز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 700 روپے ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 1736 ڈالر تک پہنچ گئی، دوسری جانب پاکستان میں بھی سونے کی نئی قیمتوں نے مزید پڑھیں
پاک افغان سرحدی تجارت 22 جون سے کھولنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت نے پاک افغان سرحدی تجارت 22 جون سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اب طورخم، چمن اور غلام خان بارڈر ہفتے میں 6 روز کھلی رہیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پاک افغان تجارتی سرحد 6 روز کھولنے کا اعلان کردیا گیا جس پر 22 جون سے عمل درآمد ہوگا، مزید پڑھیں
’’فچ‘‘ نے پاکستان کے معاشی اہداف کو مشکل قرار دے دیا
کراچی: فچ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے لیے نئے مالی سال کے دوران مالی اور معاشی اہداف کا حاصل کرنا بہت مشکل نظر آرہا ہے۔ معاشی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے فچ ریٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے قرضوں کے حصول میں اضافہ ہوگا کیونکہ حکومت کو کورونا وبا سے نبرد مزید پڑھیں
ٹیکس دہندگان کی چھوٹی سے چھوٹی معلومات جاننے کی تجویز مسترد
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے حکومت کو بجٹ دستاویزات کی اصل شکل میں بحال کرنے کی ہدایت کردی ہے اور ٹیکس دہندگان کوان کی چھوٹی سے چھوٹی معلومات بھی ٹیکس حکام کے ساتھ شیئر کرنے کا پابند بنانے کی تجویز بھی مسترد کر دی گئی ہے۔ گذشتہ روز سینیٹر فاروق ایچ نائیک مزید پڑھیں
پاکستان افغانستان پیر سے اہم تجارتی راہداری کھولنے پر متفق
اسلام آباد: پاکستانی اور افغانی عہد یدار دونوں ملکوں کے مابین سرحد پار تجارت کی اہم راہداری دوبارہ کھولنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جس کا آغاز آ ئندہ پیر سے ہوگا۔ پاکستان نے جون 2014میں شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں غلام خان سرحد اس وقت بند کردی تھی جب فوج نے اس علاقے میں مزید پڑھیں