سونے کے نرخ میں اضافہ، قیمت دبئی گولڈ مارکیٹ سے کم رہی

کراچی  : سونے کے نرخ میں اضافہ ہونے کے باوجود سونے کی قیمت دبئی گولڈ مارکیٹ سے کم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 1732 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باجود مہنگائی میں اضافہ

 کراچی:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی ریلیف نہ مل سکا، پھل آٹا دال چینی، مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بجائے قیمتوں میں مزید اضافہ  ہوا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور شہری انتظامیہ کے پاس کرونا کی وباءکی روک تھام سے فرصت نہیں ہے مزید پڑھیں

حکومت نے رواں سال سپلیمنٹری گرانٹس کے ذریعے 145 فیصد زائد اخراجات کیے

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دوسرے سال سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر 544.8 ارب روپے خرچ کئے جو گزشتہ مالی سال سے 323 ارب روپے یعنی 145 فیصد زائد ہیں۔ حکومت نے سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر 544.8 ارب روپے میں سے 336 ارب روپے باقاعدہ مزید پڑھیں

نئے مالی سال حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالرقرض لے گی

کراچی: نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کرے گی۔ مالی سال 2020-21 کیلیے حکومت کی جانب سے پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائیں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ صنعت دوست، تاجر برادری کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، ایکسپریس فورم

اسلام آباد: وفاقی بجٹ، معیشت اور صنعت دوست بجٹ ہے جس میں مقامی انڈسٹری کوٹیکس میں زیادہ مراعات اور مینو فیکچرنگ سیکٹر پر توجہ دی گئی ہے۔کوئی  نیا ٹیکس نہ لگا کر عوام کو ریلیف دیا گیا ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ انڈسٹریز کو مراعات دینے اور تعلیم و صحت کے بجٹ میں بھی اضافہ کیاگیاہے۔ مزید پڑھیں

کووڈ 19 سے گلوبل سپلائی چین میں واضح تبدیلیاں آئی ہیں

 اسلام آباد: عالمی اقتصادی منظرنامہ پہلے ہی کچھ بہتر دکھائی نہیں دے رہا تھا مگر کووڈ 19 کے بعد تو صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آ چکی ہے۔ عالمی اقتصادی نمو میں  2018 کے اواخر ہی میں سست روی کے آثار نمودار ہونے لگے تھے۔ پھر کورونا کی آمد ہوئی اور اقتصادی سست روی کے عمل کو مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز گروپ کے ڈائریکٹرجنرل محمد زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کسٹمز گروپ کے کہنہ مشق افسر اور ڈائریکٹرجنرل ٹرانزٹ ٹریڈ محمد زاہد کھوکھر کورونا وبا کا شکارہونے اور 14 روزہ علالت کے بعد پیر کی صبح مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کے بیٹے حسنین کھوکھر نے ایکسپریس کو بتایا کہ وہ انکی میت بزریعہ ایمبولینس لاہور لیجارہے ہیں اور انکی نماز جنازہ شام مزید پڑھیں

2019-20: حکومت نے 1.15 ٹریلین روپے کی ٹیکس چُھوٹ دی

اسلام آباد: رواں مالی سال 2019-20 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دولت مندوں کو اور عالمی معاہدوں کے تحت ٹیکسوں میں 1.15 ٹریلین روپے کی رعایتیں یا چھوٹ دی۔ پاکستان اکنامک سروے 2019-20 کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس چھوٹ دینے کا گذشتہ مالی سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ مجموعی مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے درآمدی شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب سے روپیہ کمزور جبکہ امریکی ڈالر تگڑا ہوا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 94 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ بڑھ کر 164 روپے 24 پیسے پربند ہوئی، مزید پڑھیں

کسٹمز پورٹ قاسم کے ریونیو میں ہدف سے 3 ارب 86 کروڑ کی کمی

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے کسٹمز پورٹ قاسم کو مئی کے مقررہ ہدف سے 3 ارب 86 کروڑ 26 لاکھ 21 ہزار روپے کم مالیت کی وصولیاں ہوئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کامیاب مہم کی بدولت مئی 2020ء کے دوران ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی کسٹمز مزید پڑھیں