لاہور: او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1سے تجارتی بنیادوں پر گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی۔ ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ سے 30 جون 2020 سے پیداوار شروع کی گئی۔ یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں او جی ڈی سی ایل بطور مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ سندھ دشمنی کہ مترادف ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت مزید پڑھیں
طویل مدتی منصوبے حکومتی ترجیحات میں سب سے نیچے
اسلام آباد: طویل مدتی منصوبے جو طویل مدت میں نتائج دیتے ہیں، انھیں ترجیحات میں ہمیشہ سب سے نیچے رکھا گیا۔ اقتصادی منصوبہ بندی کے نظری علم کے مطابق مالیاتی بجٹ قوم کی آمدنی اور اخراجات کا مختصر مدتی اقتصادی منصوبہ ہوتا ہے۔ یہ ملک کے وسط مدتی اہداف کے حصول اور طویل مدتی معاشی منصوبے پر مزید پڑھیں
تاجروں کو FBR آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلیے مزید 2 ماہ مہلت
اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلیے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔ ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے کے باعث ڈیڈ لائن میں بار بار توسیع کی جاتی رہی ہے، اس سے قبل 31 مزید پڑھیں
کے فور منصوبہ؛ نیسپاک کی ریویو رپورٹ مسترد، منصوبے کا روٹ نہیں بدلا جائیگا
کراچی: فراہمی آب کا میگا منصوبہ گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی KIVٰ فیز ون گذشتہ ایک سال سے مختلف مالی اور ڈیزائن کے امور پر تنازعات کا شکار ہے اور ترقیاتی کام ایک سال سے بند پڑا ہے۔ رواں مالی سال 2020-21کے بجٹ میں سندھ حکومت نے KIVپروجیکٹ کے ترقیاتی کاموں لیے 500ملین روپے اور زمین مزید پڑھیں
ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز
اسلام آباد: وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کمیونٹی کو متحرک کر کے ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے جب کہ پروجیکٹ منظوری کے مرحلے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستانی آم کورونا کیخلاف مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت
پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد (ایکسپورٹ) کیے جارہے ہیں جب کہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی آم کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرتے ہوئے انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہے مزید پڑھیں
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی، دوسری جانب جمعے مزید پڑھیں
ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں
اسلام آباد: امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دی ہیں۔ ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازنے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان سے یو اے ای جانے والے تمام مسافروں کو کورونا کا ٹیسٹ کرانا ہو گا۔ مسافروں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے وفاق کیلیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے وفاقی ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کا باضابطہ حکمنامہ جاری کردیا۔ سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا۔ سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کی منظوری دی تھی۔ محکمہ ایکسائز سندھ نے مزید پڑھیں