اسلام آباد: سود کی ادائیگی کے لیے قومی اسمبلی سے 14.5 ٹریلین روپے کے قرضے حاصل کرنے کی منظوری طلب کرلی گئی۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی کے لیے قومی اسمبلی سے 14.5 ٹریلین روپے کے قرضے حاصل کرنے کی منظوری طلب کرلی۔ واضح رہے کہ مالی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
جاگیردار اور تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس میں زمین آسمان کا فرق
اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت میں جاگیردار اور بھاری تنخواہ وصول کرنے والے طبقے کی آمدنی پرلگائے گئے ٹیکس میں زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے۔ ایک سال قبل پنجاب حکومت کی طرف سے کیے گئے فیصلے کے بعد جاگیردار،تنخواہ دارطبقہ کے مقابلے میں 85 فیصد کم ٹیکس ادا کرتاہے جو کہ مضحکہ خیزہے۔اسی مزید پڑھیں
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم، عدالت کا متاثرین کو ادائیگی روکنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کو رقم کی واپسی سے متعلق نیب کو آئندہ سماعت تک متاثرین کو رقم فراہم کرنے سے روکتے ہوئے متاثرین سے کلیم اور ویری فکیشن کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس عمر سیال اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں
روئی کی فی من قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہ
کراچی: پنجاب کی کاٹن مارکیٹس میں جمعرات کوروئی کی فی من قیمت میں مزید400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مقامی برآمد کنندہ ٹیکسٹائل ملوں کو یورپین مارکیٹوں سے نئے برآمدی آرڈرز کی موصولی اورطلب بڑھنے کے باعث پنجاب کی کاٹن مارکیٹس میں جمعرات کوروئی کی فی من قیمت میں مزید400 روپے کا اضافہ ہوگیاہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں
پیٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا
کراچی: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔ پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیاں ایل پی جی قیمتییں بڑھانے میں بھی بازی لے گئیں۔ مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے مزید پڑھیں
حکومت کا بجٹ میں صنعتکاروں کو مزید ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ میں صنعتکاروں کو مزید ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی میں ووٹنگ سے قبل بجٹ میں مزید ٹیکس رعایتیں شامل کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ حکومت نے اسی روز کیا جس روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی 66 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی تنزلی برقرار
کراچی: رواں ماہ کے ابتدائی 27 دنوں میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مجموعی طور پر 4 روپے56 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں مجموعی طور پر 4 روپے50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ایکسپریس نیوز کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں رواں ماہ کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کر دی
کراچی: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیاں ایل پی جی قیمتییں بڑھانے میں مزید پڑھیں
ایک لیٹر پیٹرول پر47 روپے ٹیکس وصولی
اسلام آباد: حکومت عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر 47 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 30 روپے پیٹرولیم لیوی اور 14 روپے 55 پیسے جی ایس ٹی وصول کیا جارہا ہے۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 44 پیسے کسٹم مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کر کے 7 فیصد مقرر کر دی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کرتے ہوئے 7 فیصد مقرر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی کے منظر نامے اور معاشی سست رفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا، مزید پڑھیں