سی پیک منصوبوں پر تحفظات دور کرانے چاہئیں، سینیٹ کمیٹی

فنکشنل کمیٹی برائے منتقل کردہ اختیارات میں پی ٹی ڈی سی اثاثوں کا جائزہ، مکمل تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی پیک منصوبوں پر حکومت کی جانب سے اعتماد میں نہ لیے جانے پر چین کے سفیر کو آگاہ کر دیا ہے جبکہ چین کے سفیر نے مزید پڑھیں

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

پھلوں وسبزیوں کی درآمدات صرف واہگہ، طورخم، چمن، تفتان اور سوست سے ہو سکیں گی۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل  اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مختلف ممالک سے زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ زرعی اجناس کی درآمدات کے لیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے درآمدی پرمٹ لازمی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3.24 روپےفی یونٹ کمی کی منظوری دےدی

جنوری میں بجلی کی مجموعی پیداواری لاگت 48 ارب روپے رہی، سی سی پی اے فوٹو: فائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے مزید پڑھیں

دراز کی جانب سے 76 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا شاندار برانڈ فیسٹیول

اس شاپنگ فیسٹیول میں آپ کے تمام شاپنگ مسائل کا حل ایک پلیٹ فارم پر موجود ہے  کراچی: دراز نے 20 فروری سے شاندار آن لائن شاپنگ میلے کا آغاز کردیا ہے جسے ’’برانڈ فیسٹیول‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ جس میں 76 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کیا جاسکتا ہے اور وہ بھی دنیا کے بہترین برانڈز مزید پڑھیں

افغانستان میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی، متعدد مرغیاں ہلاک

سعودی عرب نے افغانستان سے بھی پولٹری کی درآمدات پرعارضی پابندی لگا دی۔ فوٹو:فائل کراچی: سعودی عرب نے بھارت کے بعد برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑنے کے باعث افغانستان سے پولٹری اور پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت ماحولیات، پانی وزراعت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وبائی برڈ مزید پڑھیں

پاکستان کا کینیڈین دالوں کی درآمد پر پابندی اٹھانے سے انکار

پاکستان نے پابندی کا خاتمہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو ڈیوٹی فری رسائی سے مشروط کردیا،ذرائع۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان نے کینیڈا سے دالوں کی درآمد پر پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ہے اور پابندی اٹھانے کو کینیڈا سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی دینے سے مشروط کر دیاہے۔ وزارت تجارت و ٹیکسٹائل کے ذرائع مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ

چارٹر آف اکنامی ڈائیلاگ سے فرید پراچہ، اسد عمر، رشیدگوڈیل ،انور سیف اللہ،عارف جیوا و دیگر کا بھی خطاب۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے زور دیا کہ پاکستان کو پائیدار اقتصادی ترقی کے راستے پر ڈالنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 49 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 16 ارب مانگ لیے

ٹریڈ فیسلٹیشن سینٹرز،انٹیگریٹڈٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے،دستاویز۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس سمیت مجموعی مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس قائم کرنے کا فیصلہ

اس منصوبے پر مجموعی طور پر 46 کروڑ50 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ فوٹو؛ فائل  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس قائم کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے 10 کروڑ روپے کا بجٹ مانگا ہے جب کہ یہ کسٹمز ہائوس گوادر کے قریب گبد پوائنٹ پر قائم کیا جائے مزید پڑھیں

پاک پی ڈبلیو ڈی کے 44 اہم منصوبے پیشرفت سے محروم

رواں مالی سال اگر ان منصوبوں پر کام ہوتا تو بیشترمکمل، چندتکمیل کے مراحل میں ہوتے،ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے 12ارب روپے سے زائد لاگت کے اہم تعمیراتی منصوبے تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ رواں مالی سال کے دوران 44سے زائد اہم منصوبوں پر کوئی پیش رفت نہیں مزید پڑھیں