پاک پی ڈبلیو ڈی کے 44 اہم منصوبے پیشرفت سے محروم

رواں مالی سال اگر ان منصوبوں پر کام ہوتا تو بیشترمکمل، چندتکمیل کے مراحل میں ہوتے،ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے 12ارب روپے سے زائد لاگت کے اہم تعمیراتی منصوبے تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ رواں مالی سال کے دوران 44سے زائد اہم منصوبوں پر کوئی پیش رفت نہیں مزید پڑھیں

ایرانی بجلی کی درآمد پر کروڑوں روپے ڈیوٹی چوری کا الزام

ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزنے کمپنی پر11 کروڑکاجرمانہ بھی عائد کردیا، ذرائع۔ فوٹو : فائل کراچی: پاکستان کسٹمزکوئٹہ کلکٹریٹ کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے قومی برقی اتھارٹی نے ریونیوکی مد میں قومی خزانے کوکروڑوں روپے مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کا نقصان پہنچایا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کسٹمزکے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نے کسٹمزکوئٹہ مزید پڑھیں

موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی

ہونڈا بائیکس کی پیداوار جولائی تاجنوری 18.38 فیصد بڑھی، پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران موٹر بائیکس کی پیداوار میں 16.91 فی صد اضافہ ہوا، جولائی تا جنوری2017-18 کے دوران مزید پڑھیں

سعودی عرب 322.9 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ عرب دنیا میں سرفہرست

امریکا اس قیمتی دھات کے 8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ فوٹو: فائل ریاض: ورلڈ گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ جاری مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48685 روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1358 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1358 مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ

واپڈا203،پاورہولڈنگ166،سوئی سدرن وسوئی ناردرن95،زرعی بینک54،پی آئی اے کو 44 ارب کی گارنٹیاں جاری کی گئیں،دستاویز۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: ملک میں سرکاری اداروں کے خسارے میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے اور حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سرکاری اداروں کو 60 ارب روپے کی نئی گارنٹیز جاری کی مزید پڑھیں

پاکستان کے غیر ملکی قرضے 89 بلین ڈالر کی حد کو چھونے لگے

واجب الادا رقوم کی واپسی کی شرح سست ہونے کے باوجود پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے، رپورٹ۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد:  پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کا حجم 89 بلین ڈالر کی حد کو چھونے لگا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے کمی مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر کراچی کی توسیع کا منصوبہ تیار

ٹی ڈیپ کیلیے21 منزلہ عمارت بھی بنے گی،نیسپاک ماسٹرپلاننگ کررہاہے،خطاب۔ فوٹو: ایکسپریس کراچی: پی ایچ ایم اے ہائوس میں پاکستان اپیرل فورم کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری انعام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کراچی ایکسپوسینٹر کا توسیعی منصوبہ ترتیب دیدیا ہے جس کے تحت ایکسپوسینٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں روزگار کیلیے 8 فیصد نمو چاہیے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

سندھ میں کاروباری اصلاحات پرکانفرنس،تجارت میں آسانی کے اقدامات پربریفنگ دی گئی۔ فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاموتھو آئیلانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کو سالانہ 20 سے30 لاکھ افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے نجی شعبے کی جانب سے ملک میں بڑی سرمایہ مزید پڑھیں

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں جولائی تا جنوری 2.9 فیصد کمی

مجموعی سرمایہ کاری77فیصدبڑھ کر3.9ارب ہوگئی۔ فوٹو:فائل کراچی: پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں گزشتہ 7ماہ کے دوران 2.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں رواں مالی سال جولائی سے جنوری 2018 تک ایف ڈی آئی1ارب53کروڑ21لاکھ ڈالر سے گھٹ کر1ارب48کروڑ79لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں