کراچی: پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ ہوگیا۔ گوگل ایشیا پیسفک کے انڈسٹری ہیڈ فار ساؤتھ ایشیا فراز اظہر کے مطابق انھوں نے مزید کہا کہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صارفین بلند تر نفاست، زیادہ پائیدار اشیاء اور خدمات میں دلچسپی لیتے ہیں اور گذشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کسٹمزانٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، 9 کروڑسے زائد مالیت کا سامان ضبط
کراچی: کسٹمزانٹیلیجنس نے بڑی کاررروائی کرتے ہوئے 9 کروڑسے زائد مالیت کا ممنوعہ بھارتی گٹکا، ایرانی ٹائلز اوراسمگلڈ گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن نے پاکستان رینجرز کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران 9 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل ہونے والے بھارتی ممنوعہ گٹکا، ایرانی ٹائلز اور گاڑیاں ضبط کرکے مزید پڑھیں
فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا
کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام مزید پڑھیں
آکسیجن اور سلینڈر پر ٹیکس چھوٹ دینے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ملک بھر میں صحت کے شعبے کے لیے آکیسجن اور سلینڈر پر ٹیکس چھوٹ دینے اور گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی اور فراہمی کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی مزید پڑھیں
گوادر معاہدے کے تحت 40 سالہ ٹیکس چھوٹ کی توثیق
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے گوادر پورٹ آپریٹر اور اس کے سب کنٹریکٹرز کے لیے 40 سالہ ٹیکس چھوٹ کی توثیق کر دی۔ سینیٹ کا اجلاس گذشتہ روز چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی کے سامنے حکومت کی جانب سے دوطرفہ معاہدے کی دستاویز پیش کی گئی جس کے مزید پڑھیں
حکومت 13 کروڑ ڈالر کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام
اسلام آباد: حکومت 13 کروڑ ڈالر کے کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کیلیے اقوام متحدہ کے تعاون سے ساڑھے59کروڑ ڈالر قرضے کیلیے دوڑ دھوپ تو شروع کررکھی ہے لیکن اس سے قبل بیرونی قرض دہندگان کی طرف سے 13 کروڑڈالر قرض دینے کی جو پیشکشیں کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے 1 ارب ڈالر موصول
مرکزی بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے 1 ارب ڈالر موصول ہوگئے جس کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 77 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں، ایک ارب ڈالر موصول ہونے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول
مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کو عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر اورایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ چند روز قبل اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں 94 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مزید پڑھیں
سونے کی مقامی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت مزید 11 سو روپے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 1757 ڈالرکی سطح پر پہنچ گئی، مزید پڑھیں
تاجروں نے کورونا کی آڑ میں مارکیٹوں کی بندش کو کراچی کیساتھ دشمنی قرار دیدیا
کراچی: چھوٹے تاجروں نےکورونا کی آڑمیں اہم مارکیٹوں کی ممکنہ طورپر دوبارہ بندش کو کراچی کے ساتھ دشمنی قرار دیتے ہوئے ہے کہ دنیا بھر میں کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ کراچی میں بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہاہے کہ ڈھائی ماہ کاروبار کی بندش مزید پڑھیں