اسلام آباد: وفاقی بجٹ، معیشت اور صنعت دوست بجٹ ہے جس میں مقامی انڈسٹری کوٹیکس میں زیادہ مراعات اور مینو فیکچرنگ سیکٹر پر توجہ دی گئی ہے۔کوئی نیا ٹیکس نہ لگا کر عوام کو ریلیف دیا گیا ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ انڈسٹریز کو مراعات دینے اور تعلیم و صحت کے بجٹ میں بھی اضافہ کیاگیاہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کووڈ 19 سے گلوبل سپلائی چین میں واضح تبدیلیاں آئی ہیں
اسلام آباد: عالمی اقتصادی منظرنامہ پہلے ہی کچھ بہتر دکھائی نہیں دے رہا تھا مگر کووڈ 19 کے بعد تو صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آ چکی ہے۔ عالمی اقتصادی نمو میں 2018 کے اواخر ہی میں سست روی کے آثار نمودار ہونے لگے تھے۔ پھر کورونا کی آمد ہوئی اور اقتصادی سست روی کے عمل کو مزید پڑھیں
پاکستان کسٹمز گروپ کے ڈائریکٹرجنرل محمد زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان کسٹمز گروپ کے کہنہ مشق افسر اور ڈائریکٹرجنرل ٹرانزٹ ٹریڈ محمد زاہد کھوکھر کورونا وبا کا شکارہونے اور 14 روزہ علالت کے بعد پیر کی صبح مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کے بیٹے حسنین کھوکھر نے ایکسپریس کو بتایا کہ وہ انکی میت بزریعہ ایمبولینس لاہور لیجارہے ہیں اور انکی نماز جنازہ شام مزید پڑھیں
2019-20: حکومت نے 1.15 ٹریلین روپے کی ٹیکس چُھوٹ دی
اسلام آباد: رواں مالی سال 2019-20 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دولت مندوں کو اور عالمی معاہدوں کے تحت ٹیکسوں میں 1.15 ٹریلین روپے کی رعایتیں یا چھوٹ دی۔ پاکستان اکنامک سروے 2019-20 کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس چھوٹ دینے کا گذشتہ مالی سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ مجموعی مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے درآمدی شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب سے روپیہ کمزور جبکہ امریکی ڈالر تگڑا ہوا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 94 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ بڑھ کر 164 روپے 24 پیسے پربند ہوئی، مزید پڑھیں
کسٹمز پورٹ قاسم کے ریونیو میں ہدف سے 3 ارب 86 کروڑ کی کمی
کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے کسٹمز پورٹ قاسم کو مئی کے مقررہ ہدف سے 3 ارب 86 کروڑ 26 لاکھ 21 ہزار روپے کم مالیت کی وصولیاں ہوئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کامیاب مہم کی بدولت مئی 2020ء کے دوران ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی کسٹمز مزید پڑھیں
دودھ ، آٹا ، دال اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹا، دال، چاول اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق جون کے دوسرے مزید پڑھیں
10 بلین ٹری منصوبہ کے ذریعے 84 ہزار 609 افراد کو ملازمتیں فراہم
اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کورونا کی وبا کے دوران رواں برس مارچ سے اب تک 10 بلین ٹری منصوبہ کے ذریعے 84 ہزار 609 افراد کو روزگار فراہم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے مرتب شدہ رپورٹ کے مطابق رواں برس مارچ کے مزید پڑھیں
حکومت اقتصادی اہداف میں ناکام، سروے کل جاری ہوگا
اسلام آباد: وفاقی حکومت رواں مالی سال 2019-20 کیلیے مقرر کردہ اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے اکنامک سروے کل جمعرات جاری کیا جائے گا جبکہ وفاقی بجٹ جمعہ کو وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا، پوسٹ مزید پڑھیں
پاکستان اوربیلاروس میں کیمیکل وبایولوجیکل تعاون پراتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس میں کیمیکل و بایولوجیکل ایمرجنسیز کے شعبے میں ایک دوسرے سے تعاون پراتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان اور بیلاروس کیمیکل نیوکلیئر اور ریڈیوایکٹو کے شعبوں میں خطرات پر قابو پانے کیلیے ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ سکیں گے۔ پاکستان چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تباہ کن نتائج پر قابو پانے سے متعلق مزید پڑھیں