اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںایک روزہ مندی کے بعد جمعہ کو ریکوری دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کے سرمائے میں 38 مزید پڑھیں

گندم کی ذخیرہ اندوزی، آٹا مزید مہنگا

 کراچی: گندم کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری عروج پر پہنچ گئی ہے، اوپن مارکیٹ میں گندم کی 50 کلو بوری کی ہول سیل قیمت 3400 سے بڑھ کر4500روپے پر پہنچ گئی۔ مارکیٹ میں 50کلوگندم پر1100روپے کا اضافہ ہوگیا، فلور ملز مالکان نے فائن آٹے کی قیمت مزید بڑھا دی ہے،ڈھائی نمبر آٹا2100روپے سے بڑھ کر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے گندم کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گندم کی درآمد پر سے پاپندی اور اس پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک میں گندم کی ضروریات کو پورا کرنےا ور آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

جعلی فون کالز کے ذریعے فراڈ، اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کردیا

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کچھ جعلی ساز بڑے پیمانے پر لوگوں کو فون کرکے ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرکے انہیں نقصان پہنچا رہے ہیں عوام ایسی فون کالز کا کوئی جواب نہ دیں۔ اپنے بیان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جعل ساز عناصر اے ٹی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فروخت کا نیا ریکارڈ بنالیا

کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی کے مطابق کارپوریشن نے رواں سال 22 ارب روپے کی فروخت کا ریکارڈ قائم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کارپوریشن نے کام کے اوقات کار کم کرنے اور مینوفیکچررز مزید پڑھیں

منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آج معاشی اہداف کی منظوری دیگی

اسلام آباد: منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آج رواں مالی سال 2019-20  کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اعشاریوں کے نتائج کی منظوری دے گی جبکہ آئندہ مالی سال 2020-21 کیلیے وفاق و ترقیاتی بجٹ سمیت معاشی اہداف کی بھی منظوری دی جائیگی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے آئندہ مالی سال کے دوران بھی معاشی کارکردگی متاثر رہنے مزید پڑھیں

ایمریٹس کا پاکستان سے پروازیں شروع کرنیکا اعلان

کراچی: ایمریٹس نے 8 جون 2020 سے دبئی کیلیے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے 5اور اسلام آباد سے 2پروازیں شامل ہیں۔ ایمریٹس پاکستان سے پرواز میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے ساتھ کارگو بھی دبئی لیکر جائے گی۔ دبئی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 127فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل 20-2019 کے دوران ملک میں 2.281 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری  کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا مطالبہ

 اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائے اور بجٹ میںپرائمری بجٹ خسارے کے برائے نام  ہدف کے اعلان کے ساتھ مالی استحکام کی پالیسیوں پر گامزن رہے، تاہم حکومت کے لیے آئی ایم ایف کے دونوں مطالبات پر عمل درآمد بہت مزید پڑھیں

بیروزگاری کی شرح 8.53 فیصد تک جاپہنچی، 10 لاکھ افراد کام سے فارغ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوسرے سال بیروزگاری کی شرح بڑھ کر8.53 فیصد ہوگئی ہے۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے سے قبل کئی وعدے کئے تھے جن میں سے ایک لوگوں کو روزگار کی فراہمی بھی تھی لیکن صورت حال اب تک اس کے برعکس نظر آتی مزید پڑھیں