اسلام آباد: ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات کافی عرصہ سے ایک انتشار کا شکار ہیں اورعوام کوتبدیلی کے بیانیہ کے ساتھ ملک میں ٹو پارٹی سیاسی سسٹم کو چیلنج کرکے اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت سے بہت امیدیں واسطہ تھیں مگر پچھلے دوسال سے زائد عرصے سے حالات جس تیزی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرضے کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قرضہ پاکستان کے پس ماندہ و غریب طبقے کی بہتری کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ قرضہ سماجی تحفظ کے پروگرام اور کورونا وائرس سے مزید پڑھیں
پیرس کلب نے پاکستان کا قرض مؤخر کردیا
پیرس: ترقی پذیر ممالک کو قرض فراہم کرنے والے پیرس گروپ نے جی 20 کے ریلیف معاہدے کے تحت پاکستان کا قرضہ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جی 20 اور پیرس کلب کے حالیہ معاہدے میں 1 اعشیاریہ 1 ارب ڈالر کے قرضے کی رعایت حاصل کرنے والے مزید پڑھیں
سعودی عرب اور چین نے بھی پاکستان کو قرض ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد: پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخر کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں
عالمی تجارت میں پاکستانی برآمدات کا 30 فیصد حصہ گھٹنے کے خدشات
کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی برآمدات کا عالمی تجارت میں 30 فیصد حصہ گھٹنے کے خدشات کے پیش نظر غیرروایتی مصنوعات کی برآمدات کا فروغ ضروری ہوگئی ہے۔ پاکستانی برآمدات کاعالمی تجارت میں 30 فیصد حصہ کورونا وائرس اور کساد بازی کی وجہ سے گھٹنے کے خدشات کے پیش نظر غیرروایتی مصنوعات کی برآمدات مزید پڑھیں
کورونا سے ملکی معیشت کو 2500 ارب کا نقصان
رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج کو جاری کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت دوسرے سال بھی بیشتر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور کوئی بھی معاشی ہدف حاصل نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے ملکی معیشت کو 2500 ارب کا نقصان مزید پڑھیں
ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
اسلام آباد / کراچی: پیٹرول کی قلت کے اسباب اور ذمے داران کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ملک میں پٹرول کی قلت کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن میں اعلیٰ سطح ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے ملک میں جاری پٹرول بحران مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کے باعث کسٹمز محصولات کی وصولی میں غیرمعمولی کمی کا سامنا
کراچی: کورونا کی وبا کی روک تھام کے لیے ہونے والے لاک ڈاؤن سے معاشی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کسٹمز محصولات کی وصولی میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے۔ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ اور ایسٹ کلکٹریٹ کو رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں ریونیوکے مقررہ اہداف کےحصول میں ناکامی کا سامنارہا ہے، اپریزمنٹ ویسٹ مزید پڑھیں
سندھ اور پنجاب میں نئے کاٹن جننگ سیزن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا
کراچی: سندھ اور پنجاب میں 3 جننگ فیکٹریوں نے نئے کاٹن جننگ سیزن کا باقاعدہ آغازکردیا ہے۔ پنجاب میں 2 اور سندھ میں ایک جننگ فیکٹری فعال ہوگئیں جنہوں نے فی من روئی کے ایڈوانس سودے7 ہزار800 اور8ہزار 500روپے حاضر سودوں سے آغاز کردیا ہے۔ کاٹن جنرز نے ایکسپریس کو بتایا کہ آئندہ چند روز میں مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر 164 روپے کی حد تجاوز کرگئی
کراچی : زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ہفتے کے وقفے کے بعد منگل کو 164 روپے سے تجاوز کرگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں درآمدکنندگان کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر 71 پیسے کے اضافے سے 164 روپے 33 پیسے پر بند ہوئی جس کے اثرات اوپن کرنسی مارکیٹ مزید پڑھیں