مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

کراچی: صرف ایک روزہ کاروباری سیشن کے دوران پنجاب میں فی من روئی کی قیمت ریکارڈ 300 روپے کے اضافے سے 8 ہزار500 روپے جب کہ سندھ میں 8 ہزار 200روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان کی جانب سے روئی خریداری سرگرمیوں غیر معمولی دلچسپی کے باعث مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی مزید پڑھیں

پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

کراچی: وفاقی بجٹ میں کاٹن جننگ انڈسٹری کو درپیش مسائل کی نشاندہی کے باوجود توجہ نہ دینےسے پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔ وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی یقین دہانی کے باوجود وفاقی بجٹ میں آئل کیک (کھل بنولہ) پرجی ایس ٹی ختم نہ کیا گیا جس سے کمپوزٹ مزید پڑھیں

پاکستان پر کورونا کے تباہ کن اثرات پوری طرح سامنے آنا باقی ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان پر کورونا کی وبا کے تباہ کن اثرات ابھی پوری طرح سامنے آنا باقی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسٹیٹ بینک کی سال 2019 کی مالی استحکام کی رپورٹ جاری ہوگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صحت کے عالمی بحران کا سبب بننے والی کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ہزاروں ملازمین میں بونس ادائیگیوں کا عمل روکنے کا حکم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہزاروں ملازمین میں بونس کی ادائیگیوں کا عمل فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کردیا۔ جہاں ایک طرف وفاقی حکومت کو محصولات میں شدید کمی کا سامنا اور شدید معاشی بحرانوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے متعدد وفاقی اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

کراچی: وفاقی بجٹ میں کاٹن جننگ انڈسٹری کو درپیش مسائل کی نشاندہی کے باوجود توجہ نہ دینے سے پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی یقین دہانی کے باوجود وفاقی بجٹ میں آئل کیک(کھل بنولہ) پرجی ایس ٹی ختم نہ کیا گیا جس سے مزید پڑھیں

سونے کے نرخ میں اضافہ، قیمت دبئی گولڈ مارکیٹ سے کم رہی

کراچی  : سونے کے نرخ میں اضافہ ہونے کے باوجود سونے کی قیمت دبئی گولڈ مارکیٹ سے کم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 1732 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باجود مہنگائی میں اضافہ

 کراچی:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی ریلیف نہ مل سکا، پھل آٹا دال چینی، مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بجائے قیمتوں میں مزید اضافہ  ہوا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور شہری انتظامیہ کے پاس کرونا کی وباءکی روک تھام سے فرصت نہیں ہے مزید پڑھیں

حکومت نے رواں سال سپلیمنٹری گرانٹس کے ذریعے 145 فیصد زائد اخراجات کیے

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دوسرے سال سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر 544.8 ارب روپے خرچ کئے جو گزشتہ مالی سال سے 323 ارب روپے یعنی 145 فیصد زائد ہیں۔ حکومت نے سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر 544.8 ارب روپے میں سے 336 ارب روپے باقاعدہ مزید پڑھیں

نئے مالی سال حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالرقرض لے گی

کراچی: نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کرے گی۔ مالی سال 2020-21 کیلیے حکومت کی جانب سے پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائیں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ صنعت دوست، تاجر برادری کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، ایکسپریس فورم

اسلام آباد: وفاقی بجٹ، معیشت اور صنعت دوست بجٹ ہے جس میں مقامی انڈسٹری کوٹیکس میں زیادہ مراعات اور مینو فیکچرنگ سیکٹر پر توجہ دی گئی ہے۔کوئی  نیا ٹیکس نہ لگا کر عوام کو ریلیف دیا گیا ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ انڈسٹریز کو مراعات دینے اور تعلیم و صحت کے بجٹ میں بھی اضافہ کیاگیاہے۔ مزید پڑھیں