کراچی: شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی نے کے الیکٹرک کےحصص کی خریداری کے لیے ایک بارپھر دراخوست داخل کروادی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کے مشیر عارف حبیب گروپ نے کے الیکٹرک کے 66.40 فیصدحصص کی خریداری کی پیشکش کی ہے۔ ان کی جانب سے ایس ای سی پی، پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ جولائی 2020 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 1298 روپے کی جگہ 1345روپے اور کمرشل سلنڈر 4995 مزید پڑھیں
پاکستان کو چینی بینکوں سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرموصول
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینکوں سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرموصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی یہ رقم ترقیاتی کاموں،کورونا وائرس کی روک تھام اور غیرملکی ادائیگیوں کیلئے استعمال کی جائے گی ۔ 23جون سے اب تک اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں اور اب چینی بینکوں سے مجموعی طور پر مزید پڑھیں
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا
اسلام آباد / کراچی: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی۔ عالمی ادارے کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بو رڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز نے ’ رائز ‘( RISE) ) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے استحکام، شفافیت مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد فائدہ نہیں ہوگا
کراچی: سرکاری ملازمین کو ملازمت کے دوران تو مالی فائدہ پہنچتا رہے گا لیکن تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے گز شتہ کئی سالوں کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی تنخواہ میں شامل ہی نہیں مزید پڑھیں
سونے کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 5 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1782 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، دوسری مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قرض کی منظوری ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز بورڈ اجلاس میں دی گئی۔ قرض کی رقم معاشی اصلاحات پر خرچ کی جائے گی۔ قرض کی رقم کورونا پر قابو پانے کے لیے بھی خرچ کی جائے گی مزید پڑھیں
مہنگائی میں اضافہ ، جون میں شرح 8.59 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: جون کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مالی سال 2019-20 میں مہنگائی کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 7 فیصد مقرر
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کرتے ہوئے 7 فیصد مقرر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی کے منظر نامے اور معاشی سست رفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا، مارچ کے وسط سے اب تک شرح سود مزید پڑھیں
پاکستان کو عالمی بینک سے 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی: عالمی بینک کی طرف سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری ہفتے کے دوران مالیاتی اداروں سے ایک ارب 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ملنے کی تصدیق کی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ہفتہ کے دوران ورلڈ بینک نے 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، ایشیائی مزید پڑھیں