حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

اسلام آباد: حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں مسلسل پانچویں ہفتے ناکام رہی ہے، پچھلے 7 روز میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ واررپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.98 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ مزید پڑھیں

بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے اوقات کار بڑھانے کے احکامات جاری کردیئے، کورونا وائرس کے سبب بینک محدود اوقات کار کے لیے کھل رہے تھے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے جمعرات کو تمام بینکوں کے صدور کو سرکلر ارسال کیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ پیر سے جمعرات تمام مزید پڑھیں

پیٹرول بحران : تحقیقات کیلئے اعلی سطح کمیشن بنانے کا فیصلہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کے کمیشن کے لیے اٹارنی جنرل سے نام طلب کرلیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پیٹرولیم بحران سے متعلق درخواست پر سماعت کی، اس موقع سیکرٹری ٹو وزیراعظم، اٹارنی جنرل پاکستان اور چیئرپرسن مزید پڑھیں

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 10ا رب ڈالرکی کمی

اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے شماریات نے 2019-20 کے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق تجارتی خسارہ کم ہو کر 23 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ گزشتہ سال کے 31ارب ڈالر کے تجارتی خسارئے کے مقابلے میں 10ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔ جولائی2019 سے جون2020 کے دوران تجارتی خسارے میں 27.11فی صد کمی ریکارڈ مزید پڑھیں

آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافہ

لاہور: آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ اجتماعی قربانی کے فی کس حصہ میں 2ہزار روپے تک اضافہ کردیاگیا۔ کورونا وائرس کے باعث لاہورسمیت میٹروپولیٹین شہروں کے اندر جانوروں کی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دی گئی جس پرآن لائن خریداری اورقربانی کارحجان بڑھ گیا۔ مختلف رفاعی، سماجی وکاروباری مزید پڑھیں

بجٹ میں آئی ایم ایف کے مؤخر پروگرام پر عمل کے اشارے

اسلام آباد: بجٹ کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اور بجٹ کو آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی قرار دینے والے تجزیہ کاروں کی باتیں درست ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران ہی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوسرے سال میں مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی: سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمائے کو محفوظ بنانے کےلیے سونے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کے اضافے سے1802ڈالر ہوگئی جو 8سال کی بلند ترین مزید پڑھیں

ڈالر اور سونا مزید مہنگا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل آٹھواں مثبت دن رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے35373 پر بند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کاروباری دن میں 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا، بازارمیں 33 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب روپے میں طے پائے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ای سی سی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران، انڈے، ٹماٹر، چکن، پیاز، چینی، آٹے اور پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں