ملک میں کئی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایس او پی کی خلاف ورزی پر ملک میں کئی بڑی مارکیٹیں آج بند کردی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ایس او پی فالو نہ مزید پڑھیں

کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونگی، بیروزگاری بڑھے گی، زرمبادلہ ذخائر کم ہونگے، اسٹیٹ بینک کی وارننگ

اسلام آباد / کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کورونا کے معیشت پر اثرات سے متعلق جاری رپورٹ کے مطابق کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی ہے اور کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں، کورونا کے باعث مقامی سطح پر کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں، عوام کی قوت خرید گھٹ گئی اور بیرونی سرمایہ کاری بھی کم ہوگئی مزید پڑھیں

غیر ملکی کمپنیوں کے لیے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے پر غور

اسلام آباد: حکومت آئندہ مالی سال میں ملک میں کام کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کے لیے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے پر غور کررہی ہے جب کہ اس اقدام سے آئندہ مالی سال میں 22 بلین روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ غیرملکی کمپنیوں کے لیے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں22 ڈالرز کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1718 ڈالرز کی سطح پر مزید پڑھیں

معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضاباقر نے گزشتہ روز (بدھ کو) آئی سے اے پی کے زیراہتمام ’ کووڈ 19 کے بعد پاکستانی معیشت؛ مرکزی بینک کا نقطۂ نگاہ‘ کے عنوان کے تحت ایک ویبینار ( ویب مزید پڑھیں

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او

 کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار موجود ہے اور  تمام پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر دست یاب ہیں۔ بیان کے مطابق پاکستان بھر میں تمام پی ایس او فیول اسٹیشنز پر فیول کی ترسیل معمول مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی  کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں اوگرا نے پٹرول مزید پڑھیں

عالمی بینک ماحولیاتی بحالی منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا

 اسلام آباد: عالمی بینک موسمی خطرات اور ماحولیاتی بحالی کے 5سالہ منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان کے مطابق یہ امدادی رقم موسمی پیشگوئیوں کا نظام بہتر بنانے کیلیے ہائیڈرومیٹرولاجیکل ٹیکنالوجی اور متعلقہ اداروں کی تکنیکی صلاحیتوں کے ساتھ موسمیاتی تباہ کاریوں ،منفی معاشی و سماجی اثرات کی روک مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ کاروباری افراد کے 432 ارب کے قرضے موخر، سود دینا ہوگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے اثرات سے کاروباروں کو تحفظ دینے کیلیے اعلان کردہ اسکیم کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ری فنانس اسکیم کے تحت 432 ارب روپے کے قرضوں کی وصولی مؤخر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گذشتہ ماہ میں پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی

 کراچی: ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ ہفتے روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں 2روپے 18 پیسے جبکہ مئی 2020 کے دوران ڈالرکی قدر میں مجموعی طور پر 2 روپے 93 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں