کراچی: مالی سال 2019-20ء کے اختتام پر ادائیگیوں کے دباؤ، گھٹتی ہوئی ترسیلات زر اور برآمدات میں کمی کے رجحان کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر تنزلی سے دوچار رہی۔ نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 166 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم
کراچی: وزارت خزانہ نے ملک بھر میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کے خدشات پر متعلقہ طبی آلات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے 61 مختلف اقسام کے طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر حمید عتیق سرور کے دستخطوں سے سیلز مزید پڑھیں
آم برآمدات کے لئے پی آئی اے کے کارگو کرایوں میں 30 فیصد کمی
اسلام آباد: پی آئی اے نے آم کی برآمدات میں مدد کے لئے کارگو کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے پاکستانی آم کی برآمدات میں مدد کیلئے کارگو کرایوں میں 30فیصد تک کمی کردی ۔ پی آئی اے نے آم کی برآمدات مزید پڑھیں
ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ایک ماہ کے دوران 32 فی صد کمی
اسلام آباد: ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ایک ماہ کے دوران 32اعشاریہ 8 فی صد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل )کے دوران ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونا 1715 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، مزید پڑھیں
مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان
کراچی: صرف ایک روزہ کاروباری سیشن کے دوران پنجاب میں فی من روئی کی قیمت ریکارڈ 300 روپے کے اضافے سے 8 ہزار500 روپے جب کہ سندھ میں 8 ہزار 200روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان کی جانب سے روئی خریداری سرگرمیوں غیر معمولی دلچسپی کے باعث مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی مزید پڑھیں
پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
کراچی: وفاقی بجٹ میں کاٹن جننگ انڈسٹری کو درپیش مسائل کی نشاندہی کے باوجود توجہ نہ دینےسے پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔ وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی یقین دہانی کے باوجود وفاقی بجٹ میں آئل کیک (کھل بنولہ) پرجی ایس ٹی ختم نہ کیا گیا جس سے کمپوزٹ مزید پڑھیں
پاکستان پر کورونا کے تباہ کن اثرات پوری طرح سامنے آنا باقی ہیں، اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان پر کورونا کی وبا کے تباہ کن اثرات ابھی پوری طرح سامنے آنا باقی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسٹیٹ بینک کی سال 2019 کی مالی استحکام کی رپورٹ جاری ہوگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صحت کے عالمی بحران کا سبب بننے والی کورونا وائرس کی مزید پڑھیں
ایف بی آر کا ہزاروں ملازمین میں بونس ادائیگیوں کا عمل روکنے کا حکم
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہزاروں ملازمین میں بونس کی ادائیگیوں کا عمل فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کردیا۔ جہاں ایک طرف وفاقی حکومت کو محصولات میں شدید کمی کا سامنا اور شدید معاشی بحرانوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے متعدد وفاقی اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں مزید پڑھیں
پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
کراچی: وفاقی بجٹ میں کاٹن جننگ انڈسٹری کو درپیش مسائل کی نشاندہی کے باوجود توجہ نہ دینے سے پاکستان میں کاٹن جننگ انڈسٹری کا مستقبل بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی یقین دہانی کے باوجود وفاقی بجٹ میں آئل کیک(کھل بنولہ) پرجی ایس ٹی ختم نہ کیا گیا جس سے مزید پڑھیں