اسلام آباد / کراچی: پیٹرول کی قلت کے اسباب اور ذمے داران کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ملک میں پٹرول کی قلت کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن میں اعلیٰ سطح ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے ملک میں جاری پٹرول بحران مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
لاک ڈاؤن کے باعث کسٹمز محصولات کی وصولی میں غیرمعمولی کمی کا سامنا
کراچی: کورونا کی وبا کی روک تھام کے لیے ہونے والے لاک ڈاؤن سے معاشی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کسٹمز محصولات کی وصولی میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے۔ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ اور ایسٹ کلکٹریٹ کو رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں ریونیوکے مقررہ اہداف کےحصول میں ناکامی کا سامنارہا ہے، اپریزمنٹ ویسٹ مزید پڑھیں
سندھ اور پنجاب میں نئے کاٹن جننگ سیزن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا
کراچی: سندھ اور پنجاب میں 3 جننگ فیکٹریوں نے نئے کاٹن جننگ سیزن کا باقاعدہ آغازکردیا ہے۔ پنجاب میں 2 اور سندھ میں ایک جننگ فیکٹری فعال ہوگئیں جنہوں نے فی من روئی کے ایڈوانس سودے7 ہزار800 اور8ہزار 500روپے حاضر سودوں سے آغاز کردیا ہے۔ کاٹن جنرز نے ایکسپریس کو بتایا کہ آئندہ چند روز میں مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر 164 روپے کی حد تجاوز کرگئی
کراچی : زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ہفتے کے وقفے کے بعد منگل کو 164 روپے سے تجاوز کرگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں درآمدکنندگان کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر 71 پیسے کے اضافے سے 164 روپے 33 پیسے پر بند ہوئی جس کے اثرات اوپن کرنسی مارکیٹ مزید پڑھیں
نئے ملکی بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف اپنی شرائط نرم کرنے کیلیے تیار
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2020-21 کے وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد میں نرمی پر اتفاق ہوگیا، کورونا کے باعث عالمی مالیاتی ادارہ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک شرائط میں نرمی پر تیار ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ مزید پڑھیں
3 ہزار ارب روپے خسارے کا وفاقی بجٹ تیار
اسلام آباد: حکومت نے 7 ہزار 570 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا جس میں خسارہ 3 ہزار ارب روپے بتایا جا رہا ہے۔ 7 ہزار 570 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، رواں ہفتے وفاقی کابینہ میں پیش کیاجائے گا جس کی منظوری کے بعد 12جون کو پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
ٹیلی کوم اسپیکٹرم فیس کے ایک ارب ڈالر پر عدم توجہ
اسلام آباد: کورونا کی وجہ سے ملکی معیشت کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں تاہم اس مشکل صورتحال میں حکومت ایک ارب ڈالر کی آمدن سے صرف نظر کیے ہوئے ہے جب کہ یہ رقم ٹیلی کوم کمپنیوں سے اسپیکٹرم فیس کی مد میں حاصل ہوسکتی ہے۔ کووڈ 19 کی صورتحال کی وجہ سے دنیا بھر میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس؛ پی ٹی اے کی موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے(کویڈ-19) کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی مزید پڑھیں
مالی تعاون کے پروگرام کے اہداف کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ بات جاری ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے مالی تعاون کے پروگرام کے اہداف کو یقینی بنانے کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چند ہفتے قبل آئی ایم مزید پڑھیں