زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی تنزلی برقرار

کراچی: رواں ماہ کے ابتدائی 27 دنوں میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مجموعی طور پر 4 روپے56 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں مجموعی طور پر 4 روپے50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ایکسپریس نیوز کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں رواں ماہ کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کر دی

کراچی: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیاں ایل پی جی قیمتییں بڑھانے میں مزید پڑھیں

ایک لیٹر پیٹرول پر47 روپے ٹیکس وصولی

اسلام آباد: حکومت عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر 47 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 30 روپے پیٹرولیم لیوی اور 14 روپے 55 پیسے جی ایس ٹی وصول کیا جارہا ہے۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 44 پیسے کسٹم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کر کے 7 فیصد مقرر کر دی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کرتے ہوئے 7 فیصد مقرر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی کے منظر نامے اور معاشی سست رفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا، مزید پڑھیں

پاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ ہوگیا۔ گوگل ایشیا پیسفک کے انڈسٹری ہیڈ فار ساؤتھ ایشیا فراز اظہر کے مطابق انھوں نے مزید کہا کہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صارفین بلند تر نفاست، زیادہ پائیدار اشیاء اور خدمات میں دلچسپی لیتے ہیں اور گذشتہ مزید پڑھیں

کسٹمزانٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، 9 کروڑسے زائد مالیت کا سامان ضبط

کراچی: کسٹمزانٹیلیجنس نے بڑی کاررروائی کرتے ہوئے 9 کروڑسے زائد مالیت کا ممنوعہ بھارتی گٹکا، ایرانی ٹائلز اوراسمگلڈ گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن نے پاکستان رینجرز کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران 9 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل ہونے والے بھارتی ممنوعہ گٹکا، ایرانی ٹائلز اور گاڑیاں ضبط کرکے مزید پڑھیں

فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا

کراچی  : پاکستان میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام مزید پڑھیں

آکسیجن اور سلینڈر پر ٹیکس چھوٹ دینے کی منظوری

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ملک بھر میں صحت کے شعبے کے لیے آکیسجن اور سلینڈر پر ٹیکس چھوٹ دینے اور گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی اور فراہمی کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی مزید پڑھیں

گوادر معاہدے کے تحت 40 سالہ ٹیکس چھوٹ کی توثیق

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے گوادر پورٹ آپریٹر اور اس کے سب کنٹریکٹرز کے لیے 40 سالہ ٹیکس چھوٹ کی توثیق کر دی۔ سینیٹ کا اجلاس گذشتہ روز چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی کے سامنے حکومت کی جانب سے دوطرفہ معاہدے کی دستاویز پیش کی گئی جس کے مزید پڑھیں

حکومت 13 کروڑ ڈالر کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام

اسلام آباد: حکومت 13 کروڑ ڈالر کے کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کیلیے اقوام متحدہ کے تعاون سے ساڑھے59کروڑ ڈالر قرضے کیلیے دوڑ دھوپ تو شروع کررکھی ہے لیکن اس سے قبل بیرونی قرض دہندگان کی طرف سے 13 کروڑڈالر قرض دینے کی جو پیشکشیں کی مزید پڑھیں