کراچی: ملک میں ریکارڈ نوعیت کی ترسیلات زر کی آمد کے باوجود مقامی سطح پر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع نہ ہوسکی۔ بیرونی ادائیگیوں اور درآمدی شعبے کے دباو کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کاسلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کیلئے قرضوں کی مالیت بڑھا دی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کی مدد کیلئے ری فنانس اسکیم کے تحت قرضے کا حجم بڑھا دیا۔ بینک دولت پاکستان نے معیشت میں خواتین کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی ’ری فنانس اینڈ کریڈٹ گارنٹی اسکیم فار ویمن انٹرپرینرز‘ کے تحت فنانسنگ کی حد 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 50 لاکھ مزید پڑھیں
کورونا کے سبب پاکستان کی برآمدات میں 24 فیصد کمی
اسلام آباد: مالی سال 2019-20ء کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 24 فیصد کمی واقع ہوئی، حکومت کا کہنا ہے کہ برآمدات میں کمی کا بنیادی وجہ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران خطے کے ممالک مزید پڑھیں
آئی پی پیز کی شرح منافع میں کمی، سستی بجلی کی جانب پیشرفت
کراچی: آئی پی پیز کو شرح منافع میں کمی پر راضی کرکے حکومت نے صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کی جانب بہت اہم پیش رفت کی ہے۔ بجلی کی نجی پیداواری کمپنیاں اصولی طور پر اپنی شرح منفع میں کمی کرنے پر رضامند ہوگئی ہیں نیز اگر مستقبل میں ان کی بجلی کی ضرورت مزید پڑھیں
رواں سیزن ایک لاکھ 25 ہزارٹن سے زائد آم ایکسپورٹ
کراچی: پاکستان نے رواں سیزن کورونا کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے گھمبیرمسائل کے باوجود ایک لاکھ 25 ہزارٹن سے زائد آم ایکسپورٹ کیا۔ رواں سال کورونا کی عالمی وبا کے پیش نظر ملک سے 80 ہزارٹن آم برآمد کرنے کا ہدف رکھا گیا تھا تاہم آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کی جارحانہ مزید پڑھیں
پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوئے، ایشیائی ترقیاتی بینک
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوگئے ہیں جب کہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بے روزگاری پر رپورٹ کا اجراء کیا مزید پڑھیں
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں کمی ہوگئی۔ عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2300 روپے اور 1972 روپے کی کمی ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: فی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت کو دو سال مکمل ، مہنگائی میں نمایاں اضافہ
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سستی اشیاء کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور حکومت کے 2 سال کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 2 سال میں آٹے مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 2900 روپے کا اضافہ
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2900 روپے اور 2487 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کے روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب رہا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا
اسلام آباد: پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا ہے، اور پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ڈپلومیٹک اینکلیو مزید پڑھیں