اسلام آباد: سپریم کورٹ میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگر کمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیویارک میں قائم ریسرچ فرم ’ مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کے مطابق 2020ء میں ایشیا میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رہی۔ عالمی سطح پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج چوتھی بہترین مزید پڑھیں
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر اضافے کے بعد 1969 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 700 روپے اور 601 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافہ ہوا اور عالمی بازار مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر تنزلی کا شکار
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تنزلی کا شکار رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برآمدی شعبوں کی جانب سے ڈالر بھنانے کا عمل تیز ہونے اور آنے والی زرمبادلہ کی برآمدی آمدنی کی پیشگی فروخت بڑھنے سے پیر کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں کے نظر ثانی شدہ شرح منافع کا اعلان
کراچی: سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت اسکیموں کے نظر ثانی شدہ منافع کا اعلان کردیا۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 24 بیسس پوائنٹس اضافہ کیا گیا ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 8.04 فیصد سالانہ مقرر کردی گئی ہے۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں کے باعث فصلیں تباہ، سبزیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
کراچی: سندھ میں طوفانی بارشوں نے سبزیوں کی فصل تباہ کردی اور پیاز کے بیج بہہ گئے ،ٹماٹر کی تیار فصلیں بھی بارش اور سیلابی پانی کی نذر ہوگئیں۔ سبزی منڈی کے وائس چیئرمین آصف احمد کے مطابق کراچی سبزی منڈی میں اندرون سندھ سے سبزیوں کی سپلائی 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، جو سبزی مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بارشیں، کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ
کراچی: مون سون کی بارشوں نے سندھ کے بڑے کاٹن زونز میں کپاس کی فصل بری طرح متاثر کرنے کے بعد جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کا رخ کرلیا جس سے کپاس کی مقامی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ ایکسپریس کے مطابق ان عوامل کے سبب کپاس کا مجموعی ملکی مزید پڑھیں
ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ہدف سے 42 ارب زائد ریونیو حاصل کرلیا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ہدف سے 42 ارب زائد ریونیو حاصل کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال 2020-21 کے پہلے دوماہ (جولائی، اگست) کے دوران مقرر ہدف سے 42 ارب روپے زائد کی ٹیکس وصولیاں حاصل کرلی ہیں، اس مزید پڑھیں
سندھ کا وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ
کراچی: وزیر زراعت سندھ نے وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ حکومت متاثرہ 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دےچکی ہے، ہم کاشتکاروں کی بحالی کے لئے تمام مزید پڑھیں
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی اور دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث پہلے ہی شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، موجودہ مشکل حالات میں بارش کی تباہی اور نقصانات سے مزید پڑھیں