وزیراعظم کے کراچی پیکیج میں صنعتی علاقے نظر انداز

 کراچی: وزیراعظم عمران خان کی ہفتے کو کراچی کے دورے کے موقع پر تاجر و صنعت کاروں سے ملاقات میں شہر کے لیے مختص کردہ 1100ارب روپے کے پیکیج میں صنعتی علاقوں کے انفرااسٹرکچر کی ترقی کے لیے کوئی فنڈ مختص نہیں کیا گیا البتہ صنعتکاروں کو گیس انفرااسٹرکچر سیس(جی آئی ڈی سی) کے حوالے سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے سیلز ٹیکس میں نمایاں کمی کردی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مفاد عامہ اور تجارت و ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے خدمات کی فراہمی سے وابستہ مختلف شعبہ جات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کردی۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی( کیپرا) نے اعلامیہ میں کہا کہ صوبے میں خدمات کی فراہمی سے وابستہ کل 29 شعبہ جات پر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں کمی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جبکہ دو طرفہ کرایہ مزید پڑھیں

دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کو فروخت کرنے کے بجائے لیز پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل فروخت نہیں کی جائے گی بلکہ اسٹیل مل کو کم از کم 30 سال کی لیز پر دینے کا منصوبہ ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24  قیراط سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا مزید پڑھیں

ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 44 ہزار 563 ارب کی بلند ترین سطح پر آگئی

 کراچی: مالی سال 20-2019ء کے دوران پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں مزید 4340 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد جون 2020ء کے اختتام پر مجموعی قرضوں اور واجبات کی مجموعی مالیت 44 ہزار 563 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ

 اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومتی اداروں کی تیاریوں کے حوالے سے گزشتہ تین سال کا آڈٹ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر تینوں کنٹونمنٹ بورڈز، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، 6 ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی غیرمعمولی کمی

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2500 روپے اور 2144 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے  قیمتوں میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ڈیڑھ ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

 کراچی:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن ان لینڈ ریونیو نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائدمالیت کی ٹیکس چوری پکڑلی۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ ڈائریکٹوریٹ نے ٹیکس چوری میں ملوث کمپنی میسرز ایس ایس ایس ایکسپو کے خلاف 22 کروڑ روپےکی ٹیکس چوری کا مقدمہ درج کر لیاہے۔مقدمے مزید پڑھیں